Press Releases

تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
28 اکتوبر 2024

تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی 

دوران گشت پولیس نے ملزم سرفراز عرف سونو ولد ایاز احمد کو گرفتار کیا 

ملزم نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر چھپنے کی کوشش کی

 ملزم سے ایک ضرب 30 بور پسٹل مع ایمونیشن اور 585 گرام چرس برآمد

ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ اور امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج 

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے شعبہ انویسٹیگیشن کے حوالے کیا گیا 

...


تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس دوران ڈکیتی ملزم گرفتار

ضلع کورنگی پولیس
29 اکتوبر 2024

تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس دوران ڈکیتی ملزم گرفتار 

دوران گشت پولیس کو کے ڈی اے سوسائٹی میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملی

پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی ڈکیت ویلڈنگ کی دکان پروردات کے بعد فرار ہو رہے تھے

فوری طور پر حکمت عملی سے ملزمان کا تعاقب کیا گیا 

ملزم طیب ولد عظیم اسلحے اور چھینے گئے موبائل فون سمیت گرفتار

 ملزم سے ایک ضرب 30 بور پسٹل مع ایمونیشن اور موٹر سائیکل 70-CDبھی برآمد


تھانہ لانڈھی پولیس کی خفیہ اطلاع پر گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی, ایس ایس پی کورنگی

پولیس کا ڈی ون ایریا لانڈھی نمبر1 میں واقع مکان پر چھاپا 
دوران کاروائی دو ملزمان موقع سے گرفتار 
ملزمان انوار ولد محمد رشید اور محمد شہروز ولد محمد رشید کو حسب ضابطہ گرفتار کیا گیا
پولیس نے کارخانہ نما گھر سے تیار مضر صحت ماوا،ڈیجیٹل ترازو،چھالیہ، کیمیکل،ٹب بالٹی اور پیکنگ کا سامان برآمد کیا
گرفتار ملزمان کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے سپرد کیا گیا

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی


تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم ملزم مطیع اللہ ولد محمود شاہ کو مضرصحت گٹکا ماوا کی فروخت پر گرفتار

ملزم مطیع اللہ ولد محمود شاہ کو مضرصحت گٹکا ماوا کی فروخت پر گرفتار
 ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 1250/2024 گٹکا ماوا ایکٹ درج
ملزم کو مزید کاروائی کے لیےشعبہ تفتیش کے حوالے کیاگیا 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی


تھانہ ماڈل کالو نی پولیس کی اسٹریٹ کرائم کے خلاف کامیاب کاروائی ، ایس ایس پی کورنگی

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم حبیب ولد مولا بخش کو گرفتار کر لیا

ملزم سے ایک عدد ریوالور 32 بورمع ایمونیشن برآمد  

 ملزم گرفتار شدہ کےخلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج 

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن و نگ کے حوالے کیا جا رہا ہے،ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی


ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.