Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ ماڈل کالونی کی حدود نشتر اباد نذد بوستان رضا پولیس مقابلہ،ایس ایس پی کورنگی
صبح سویرے اسکول کالج اور افس جانے والے شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار،ترجمان
موٹر سائیکل سوار دو ملزمان علاقے میں ڈکیتی کی نیت سے گھوم رہے تھے
ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی،ترجمان
پولیس نے حکمت عملی سے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا،ترجمان
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کا نام طلحہ ولدعتیق ھے
ملزم کا دوسرا ساتھی موٹرسائیکل سمیت فرار ہونے میں کامیاب
ملزم نے اپنے فرار ساتھی کا نام بھٹی ولد نامعلوم بتایا
ملزم نے ابتد...
ڈسٹرکٹ کورنگی تھانہ جات کی منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائیاں ،ایس ایس پی کامران خان
تھانہ کھوکھرا پارخفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران فردوس مسجد گراؤنڈسے2 منشیات فروش گرفتار
گرفتارملزمان سے ایک کلو سے زائد چرس برامد ہوئی
ملزمان کے نام محمد افضل ولد محمد اقبال اور علی رضا ولدارباب علی معلوم ہوئے
دوسری کاروائی کے دوران تھانہ لانڈھی پولیس کی زمان آباد کی حدود میں کارروائی
منشیات فروش ابراہیم ولد عبدالسلام 105 گرام چرس کے ساتھ گرفتار
گرفتار شدہ ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج
ملزمان کو مزید تفتیش کے ل...
تھانہ کورنگی پولیس کی خفیہ اطلاع پر گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائ،ایس ایس پی کورنگی کامران خان
کورنگی نمبر½2 کے قریب گودام پر چھاپے کے دوران دو ملزمان گرفتار
ملزمان سے گٹکا ماوا بنانے کا سامان اور سپلائی میں استعمال ہونے والی لوڈنگ سوزوکی بھی برامد
ملزمان سے140 کلوچھالیہ،پتی کے پیکٹ، پاؤڈر،چونا،مضر صحت کیمیکل اور کافی مقدار میں تیار گٹکا ماوا بر امد
گرفتار ملزمان کی شناخت گل حسن اور عبداللہ کے ناموں سے ہوئی
گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ شہر کے مختلف حصوں میں گٹکا ماوا سپلائی کرتے ھیں
ملزمان کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ ک...
تھانہ سعودآباداسٹریٹ کرائم کے خلاف سخت اقدامات، ایس ایس پی کورنگی
تھانہ سعودآباداسٹریٹ کرائم کے خلاف سخت اقدامات، ایس ایس پی کورنگی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم خالد ولد رفیق کو گرفتار کر لیا
ملزم سے ایک عدد ریوالور 32 بورمع ایمونیشن برامد
ملزم نے ابتدائی طورمتعدد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف کیا
ملزم گرفتار شدہ کےخلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ملزم عادی جرائم پیشہ اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ھے
ملزم قبل ازیں تھانہ ماڈل کالونی،الفلاح اور کھوکھرا پار میں...
تھانہ لانڈھی پولیس نے کاروائی کرتےھوئے لال مزار ایریا لانڈھی نمبر½5 گٹکا ماوا ڈیلر گرفتار کر لیا
گرفتار شدہ ملزم کا نام حماد عرف مون ولد محمد سلیم ھے
ملزم پہلے بھی متعدد بار گٹکا ماوا فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے
ملزم انتہائی مطلوب گٹکا ماوا فروشوں کی لسٹ میں نامزدتھا
ملزم کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ملزم کو مزید تفتیش کے لئے شعبہ تفتیش کے حوالے کیاگیا
ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ زیل ہے
1) مقدمہ الزام نمبر 721/2022 تھانہ لانڈھی
2) مقدمہ الزام نمبر 127/2022 تھانہ لانڈھی
3)مقدمہ ا...