Press Releases

زمان ٹاؤن پولیس کا عقب کوسٹ گارڈ نزد اویس قرنی مسجد کامیاب کاروائی

رات کے وقت شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہونے والے ڈکیتوں سے آمنا سامنا

ڈکیتوں نے فرار ہونے کےلئے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی,

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار,


زخمی ڈکیت کی شناخت عبدالباسط رانا کے نام سے ہوئی,پولیس 

ملزم کا دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا,

ملزم کے قبضے سے اسلحہ چھینے ہوئے دو موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد,

گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ہے,

زخمی ملزم کو طب...


ضلع کورنگی پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی گٹکا ماوا فروشی کے خلاف کاروائیاں جاری 

پولیس کاروائی کے دوران ملزم خیبر شاہ ولد احمد شاہ گرفتار 

ملزم کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج 

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کیا جا رہا ہے

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی


تھانہ الفلاح کی اسٹریٹ کریمینلز کے خلاف کامیاب کاروائیاں، ایس ایس پی کورنگی

الفلاح پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے3 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا 

علاقہ عوام کا اظہار تشکر علاقے میں بڑھتی ہوئی چھینا جھپٹی کی وارداتوں کے خلاف پولیس کی بہترین کاروائی 

 پہلی کاروائی میں ملزمان سلمان ولد منظور اور ساتھی ریاض علی ولد گل حسن کو گرفتار کیا گیا

جب کہ دیگر کاروائی میں ملزم دل شاہد ولد علی محمد الفلاح پولیس کے ہاتھوں گرفتار

ملزمان سے دو عدد پسٹل 30 بور مع ایمونیشن برامد ہوئے

ملزمان سے تھانہ سعود آباد کی حدود سے سرقہ شدہ موٹر...


تھانہ سعودآباد کی اسٹریٹ کرائم کے خلاف کامیاب کاروائی، ایس ایس پی کورنگی

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ ولد سلیم کو گرفتار کر لیا


ملزم سے ایک عدد پسٹل 9 ایم ایم مع ایمونیشن اور دیگر مسروقہ مال برامد 

ملزم نے ابتدائی طور اپنے دیگر ساتھیوں علی اور منا کے ساتھ درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا 

ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ٹیم روانہ کی جا رہی ہے 

ملزمان رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انے جانے والے راہگیروں کو لوٹتے تھے

 ملزم گرفتار شدہ کےخلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج <...


تھانہ زمان ٹاؤن کی حدود کورنگی کراسنگ پر فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور ہلاک، ایس ایس پی کورنگی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق رکشہ ڈرائیور کو رکشے میں سوار شخص نے پشت سے گولی ماری،کورنگی پولیس

سی ایس یو ٹیم موقع پر شواہد اکٹھے کرنے کے لیے روانہ کی جا چکی ہے،پولیس ذرائع

پولیس نے موقع سے ایک عدد چلیدہ خول 30 بور پسٹل تحویل میں لیا،کورنگی پولیس 

مقتول کے پاس 2 موبائل فون  ذاتی استعمال کی اشیاء اور پرس وغیرہ موجود ہے،کورنگی پولیس

مقتول کی شناخت محمد احسن رضا ولد غلام یاسین کے نام سے ہوئی،پولیس ذرائع


شناختی کارڈ پر کوٹ ادو ضلع مظفرگڑھ کا پ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.