Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس نے لائبہ قتل کیس میںں ملزم عبداللہ کو گرفتار کر لیا ،ایس ایس پی کامران خان
مقتولہ لائبہ کی شادی چند ماہ قبل عبداللہ سے ہوئی تھی دونوں کے درمیان اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا
گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران مقتولہ لائبہ کو تیزدہارآلہ کا زخم ایا جو کے دوران علاج ہلاک ہو گئی
مقتولہ کے لواحقین نے سسرال والوں کے خلاف مقدمے کا اندراج کروایا
شاہ فیصل کالونی پولیس نے خفیہ اطلاعات کی روشنی میں نامزد ملزم عبداللہ ولد محمد فیاض کو گرفتار کیا
ایس ایچ او شاہ فیصل کالونی نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کی نشاندہی پرآلہ قتل برامد کر لیا
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پولیس مقابلہ،ایس ایس پی کامران خان
مہران ٹاؤن ڈی 11 اسٹاپ کے قریب پولیس اور ڈاکو امنے سامنے
مقابلے کے دوران ڈاکو عادل ولد افتخار زخمی حالت میں گرفتار
جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار
زخمی ملزم سے موٹر سائیکل 125 میکریونیک اور ایک ٹی ٹی پسٹل 30 بور مع راوند برامد
ملزم کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال روانہ کر دیا گیا
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی
تھانہ عوامی کالونی کی اسٹریٹ کریمینلز کے خلاف کامیاب کاروائی،ایس ایس پی کامران خان
دوران گشت پولیس پارٹی کو اطلاع ملی کہ 2 ملزمان شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف ہیں
پولیس نے فوری طور پر حکمت عملی سے ملزمان کو پکڑتے ہوئے ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنا دیا
دوران گرفتاری ملزمان سے تھانہ کورنگی کی حدودسےسرقہ شدہ موٹر سائیکل اور 3 عددمسروقہ موبائل فون برامد
جبکہ ملزم سے برامد ہونے والاموبائل فون تھانہ عوامی کالونی کے مقدمہ الزام نمبر 85/2024 بجرم دفعہ 397/353/324/186/34 RW 7ATA میں مطلوب پایا گیا
ملزمان کی شناخت
01 ۔ شکوراللہ و...
ضلع کورنگی پولیس
لانڈھی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو منشیات برامد ہونے پر گرفتار کر لیا
ابتدائی طور پر ملزمان سے ایک کلو سے زائد اعلی کوالٹی کی چرس برامد
دوران کاروائی انتہائی مطلوب ملزم ابراہیم راڈو گرفتار
ملزمان کےخلاف امتناع منشیات
ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج
گرفتار شدہ ملزمان
1- ابراہیم عرف راڈو ولد اظہار میاں
2- سیف ولد امیرخان
ملزمان عادی جرائم پیشہ اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ھیں
زمان ٹاؤن پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
ایس ایس پی کورنگی کامران خان نے اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کےلئے نئی حکمت عملی پر عملدرآمد کا حکم صادر کردیا
ایس ایچ او زمان ٹاؤن عتیق الرحمن کی سربراہی میں تصویر محل چوکی انچارج کامران عباسی کی کامیاب کاروائی,
چوکی انچارج کامران عباسی نے ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا
ملزم سعد علی ولد محمد جاوید عادی جرائم پیشہ ہے,پولیس
ملزم ڈکیتی و رہزنی سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے,
ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کے...