Press Releases

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس

ایس ایس پی کورنگی کامران خان  کےزیرنگرانی کھوکھراپار پولیس کی کامیاب کاروائی


 گرفتار ملزم سنی ولد ھدایت سے ناجائز اسلحہ برامد 

ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
 

ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈکی جانچ پڑتال کی جارہی ہے 

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی


ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس

ایس ایس پی کورنگی کامران خان  کےزیرنگرانی ضلع کورنگی پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کامیاب کاروائی

تھانہ زمان ٹاؤن چوکی انچارج تصویرمحل کی جانب سے دو موٹر سائیکل لفٹر گرفتار

دوران گرفتاری ملزمان سے ناجائز اسلحہ بھی برامد

ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

گرفتار شدہ ملزمان غلام عباس اور علی حیدر سے تھانہ عوامی کالونی کی حدود سرقہ شدہ موٹر سائیکل برامد

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی
 


ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس

 ایس ایس پی کورنگی کامران خان  کےزیرنگرانی کورنگی پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف متحرک

 زمان ٹاؤن پولیس کی بھٹائی کالونی چوکی کی حدود میں کامیاب کاروائی
 
کاروائی کے دوران دوانتہائی مطلوب موٹرسائیکل لفٹر گرفتار 

ملزمان سے شہر کے مختلف علاقوں سے سرقہ شدہ موٹر سائیکلیں برامد
 
گرفتارملزمان عبدالجبار اور محمد ارشد سے دیگر ساتھیوں کے حوالے سے تفتیش جاری

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی


ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس

 ایس ایس پی کورنگی کامران خان نےعلاقہ پولیس کو متحرک رکھنےکیلئے ڈسٹرکٹ کے تھانہ جات کا سرپرائز وزٹ / ھنگامی دورہ۔


تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں قائم مانیٹرنگ سیل دورہ کے دوران افسران و ملازمان کو محنت اور لگن کیساتھ کام کرنے کی ھدایت۔

تھانہ لانڈھی کے دورہ کے دوران تھانہ کے حوالات میں موجود ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا۔

تھانہ میں آنے والے سائیلین کے ساتھ خوش اصلوبی کے ساتھ پیش آنے اور فوری شکایات کے ازالے کی ھدایات۔

 ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی...


کراچی:زمان ٹائون پولیس تصویر محل چوکی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: ھائیکورٹ کے حکم کی تعمیل گٹکا ماوہ کی چوری چپھےتیاری میں ملوث ملزم گرفتار، کامران خان 

کراچی: گرفتار ملزم سے گٹکا ماوہ کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان و کیمیکل برآمد۔ 

کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت عثمان ولد زکریاکے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.