Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی صاحب ضلع کورنگی و ڈی ایس پی صاحب لانڈھی کی سخت ہدایت پر
ایس ایچ او لانڈھی کی زیر نگرانی لانڈھی پولیس کی بمقام مکان نمبر SL8 ایریا 44C لانڈھی 6 کراچی سے ملحقہ دکان میں کامیاب کاروائی جس کے نتیجے میں تھانہ عوامی کالونی کی چوری شدہ موٹر سائیکل، اور 2 انجن کے کھلے ہوئے موٹر سائکلوں کے مہنگے پارٹس برآمد ملزمان کو خفیہ اطلاع پر اس وقت گرفتار کیا جب ملزمان چوری شدہ موٹر سائیکل کا پارٹس کھول رہے تھے۔ملزمان ادھی جرائم پیشہ اور سال 2011/2016/2019/ میں. بھی جیل جا چکے ہیں
ملزمان کے نام زیل ہیں۔
1 )اصف ورز اصغر حسین
2 )محمد نعیم محم...
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کراچی
ایس ایس پی کورنگی کامران خان نے ضلع کی کمانڈ سنبھالنے کے بعد تعارفی میٹنگ کرتے ہوئے ضلع کے تمام ایس ایچ اوز اور چوکی انچارجز کو جرائم کے خلاف بھرپور اندازمیں کاروائیاں کرنے کا حکم دیتے ہوئےمحنت اور فرض شناسی کے ساتھ کام جاری رکھنے کا کہا۔
مزیدھدایت دی کہ علاقے میں کسی بھی ھونے والےواقعہ یا جرم کو فوری رپورٹ کریں اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے ھر اول دستے کے طور پر پورے ضلع کورنگی کی پولیس کام کرے گی۔ اچھےکام پر شاباش اور غلط کام پر احتساب ھوگا۔
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرک...

GOOD WORK DONE BY PS ZAMAN TOWN POLICE STATION
As per Instructions of Add.IGP. DIG East Zone SSP Korangi under Supervision of SP Landhi & SDPO Korangi I/C Tasweer Mahal HC Kamran Abbasi Along with Police party of PS Zaman Town action against CRIMINAL
Recovery
1) Rivalver 32 bore with 02 round
2) Rivalver 32 bore with 02 round
NAME OF ARRESTED ACCUSED
1.Alamgir S/O Abdul Subhan
2.Jahanzaib S/O Saeed
Registered FIR
FIR No.1123/1124/2024
U/S 23...
GOOD WORK DONE BY PS ZAMAN TOWN POLICE STATION
Details
As per Instructions of Add.IGP. DIG East Zone SSP Korangi under Supervision of SP Landhi & SDPO Korangi I/C Bhittai Colonny Asi Malik Fakhar Awan along with Police party of PS Zaman action against CRIMINAL
Recovery
1) 30 bore postol with 02 round
NAME OF ARRESTED ACCUSED
1.Sohail bangash S/O Raz Muhammad khan . 2. M/c no.KMK 0316
Registered Fir
Fir no.1129/2024 U/S 23(I) A SAA ps Zaman Town
Previous...