Press Releases

کراچی: پولیس کی وردی پہن کر اپنے آپکو پولیس آفسر ظاہر کرنے والا جعلی پولیس اہلکار لانڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار

لانڈھی پولیس نے انٹیلیجنس بیس پر کاروائی کرتے ہوئے مقام مین روڈ چراغ ہوٹل لانڈھی نمبر 5 کراچی پر کاروائی کرتے ھوئے پولیس اہلکار کو روکا جو کہ اپنے آپ کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے لگا جس سے موقع پر معلومات اور تفتیش کی گئی تو معلوم ھوا پولیس کی وردی پہن کر لوگوں کے سامنے اپنے اپ کو  پولیس اہلکار بتانے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔
 جس کی استعمالی سندھ پولیس کی مکمل یونیفارم یونیفارم کو پولیس تحویل میں لے سیل کر کے تفتیش کا اغاز کردیا۔

 ملزم کا نام اور برآمدگی 

 محمد طارق خ...


تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی اسٹریٹ کریمنل ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ ایمونیشن برآمد لیا۔


        پولیس نے کارر وائی 
کرتے ہوئے ملزم 01۔ علی شیر ولد عیدن  کو گرفتار کرکے ایک ضرب پسٹل 30 بور 03 راؤنڈ زندہ برآمد کر کے  ملزم کے خلاف مقدمہ الزام 1215/24بجرم دفعہ 23(!)@ درج رجسٹرڈ کیاگیا۔
    جبکہ ملزم کو مقدمہ الزام 1213/24 بجرم دفعہ 397/34 میں بھی گرفتار کیا گیا۔


ملزم کو شعبہ تفتیش کے حوالے کیاگیا۔
  
           انسپکٹر خالد میمن
           ایس ایچ او کورنگی
           انڈسٹریل ایریا کراچی


ایس ایس پی صاحب ضلع کورنگی کے احکامات پر

 ایس ایچ او لانڈھی کی کامیاب کاروائی منشیات فروش ملزم گرفتار آدھا کلو سے زائد اعلی کوالٹی کا چرس برآمد 
 مورخہ 08-10-2024 
اطلاعات کے مطابق لانڈھی پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کے 1 منشیات فروش جو کے نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کرہا ہے مقام کربلا گراؤنڈ ایریا 44 سی لانڈھی نمبر 6 کراچی کراچی پر موجود ہے جن کو  انتہائی حکمت عملی سے منشیات برآمد کر کے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ,ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے دوران گرفتاری ملزم سے _اعلی کوالٹی کا چرس بھی برآمد ہوا. 
ملز...


کراچی: کورنگی میں غیرت کے نام پر چھریوں کے وار سے قتل کا واقعہ، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: مقتول ارسلان کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ زمان ٹاؤن میں درج کرلیا، توحید رحمان 

کراچی: مقدمے میں نامزد ملزم اور ملزمہ کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا، توحید رحمان میمن
  
کراچی: گرفتار ملزمان میں ملزمہ صوبیہ اور ملزم عامر شامل ہیں، توحید رحمان میمن


کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس کی تکنیکلی بنیاد پر کارروائی، ایس ایس پی کورنگی

کراچی: موبائل فون کی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والا ملزم گرفتار، توحید رحمان 
کراچی: گرفتار ملزم سے ایک لیپ ٹاپ اور تین موبائل فون برآمد کرلیئے گئے، توحید رحمان 
کراچی: ملزم سے چھینے اور چوری ہونے والے موبائل فون کی آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے کا انکشاف، 
کراچی: گرفتار ملزم کی شناخت عمران علی کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی کورنگی 
کراچی: ملزم کے خلاف تھانہ کورنگی صنعتی ایریا میں مقدمہ درج کرلیا گیا، توحید رحمان میمن


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.