Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آٸی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی اپنی دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے ٹریفک سارجنٹس سے اہم اجلاس۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 05 نومبر 2025.
ڈی آٸی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی اپنی دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے ٹریفک سارجنٹس سے اہم اجلاس۔
👈اجلاس کے دوران
جناب ڈی آٸی جی صاحب لاڑکانہ نے ٹریفک سارجنٹس کو ضروری ہدایات و احکامات جاری کرتے ہوٸے کہا کہ ون وے, ون ویلنگ, کم عمر بچوں کا ڈراٸیونگ کرنا, لاٸٹس کے بغیر, غیر رجسٹرڈ گاڑیاں, غیر ذمہ دارانہ ڈراٸیونگ اور گاڑیوں کی غیرقانونی اوورٹیکنگ سنگین خلاف ورزیوں میں شامل ہیں۔...
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا چیمبر آف کامرس اٸنڈ انڈسٹری لاڑکانہ آمد۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 04 نومبر 2025.
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کا چیمبر آف کامرس اٸنڈ انڈسٹری لاڑکانہ آمد۔
چیمبر آف کامرس اٸنڈ انڈسٹری کے سربراہان نے جناب DIGP صاحب لاڑکانہ کا شاندار استقبال کیا۔
⬅چیمبر آف کامرس اٸنڈ انڈسٹری کے صدر خیر محمد شیخ نے مہمان خاص کو سندہ کی ثقافت ٹوپی اور اجرک پہناٸے۔
⬅اجلاس کی شروعات تلاوت کلام پاک سے کی گٸی۔
⬅اجلاس میں بزنس کمیونٹی کے سربراہان نے جناب DIGP صاحب لاڑکانہ کو...
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 02 نومبر 2025.
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔
👈اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.
اردلی روم میں (30) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔
👈1۔ 04 پولیس کانسٹیبلز کو نوکریوں پر بحال کیا گیا۔
جن میں ک...
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت احکامات کی روشنی میں کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کشمور کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 02 نومبر 2025۔
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کے جاری کردہ سخت احکامات کی روشنی میں کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کشمور کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔
ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو کی سربراہی میں پولیس اور رینجرز نے کشمور کے داخلی و خارجی راستوں چاچڑ پل اور RD 45 پر سخت اور مؤثر اسنیپ چیکنگ جاری۔
👈دوران اسنییپ چیکنگ مسافر گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور مال بردار ٹرکوں کو مکمل طور پ...
DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا ضلع کشمور میں کندہ کوٹ-گھوٹکی پل کا دورہ۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج یکم نومبر 2025
DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کا ضلع کشمور میں کندہ کوٹ-گھوٹکی پل کا دورہ۔
⬅سکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائز لیا۔
👈ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو ڈپٹی کمشنر کشمور,ایس پی کندہ کوٹ۔ گھوٹکی پل سمیت دیگر افسران بھی 🇵🇰جناب DIGP صاحب لاڑکانہ کے ہمراہ تھے۔
جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے کندہ کوٹ-گھوٹکی پل کا دورہ کیا، انہوں نے سکیورٹی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور تمام چیک پوسٹو...