Press Releases

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 29 اکتوبر 2025۔

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب 
کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

⬅ دو 02 مغوی بحفاظت بازیاب
کشمور پولیس, گھوٹکی، مٹیاری پولیس اور سندھ رینجرز کا  مشترکہ طور پر ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔
⬅آپریشن  کشمور اور گھوٹکی کے سرحدی کچے کے علاقے میں انجام دیا گیا۔
👈یہ کارروائی خطرناک شر گینگ کے خلاف کی گئی۔
جو کہ م...


۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب سے  پریذیڈنٹ یونین آف جرنلسٹس و سینٸر صحافی طارق محمود درانی کا رابطہ۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 29 اکتوبر 2025.

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
سے  پریذیڈنٹ یونین آف جرنلسٹس و سینٸر صحافی طارق محمود درانی کا رابطہ۔

جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ سے رابطے کے دوران پریذیڈنٹ یونین آف جرنلسٹس نے ضلع شکارپور کے علاقے ڈکھن میں صحافی اصغر علی تھیم کے گہر پر ہونے والے حملے بابت تفصیلی آگاہ کیا۔

جناب ڈی آٸی جی صاحب لاڑکانہ نے ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ صاحب سے رابطہ کرکے واقعے میں ملوث ملزمان کو فے الفو...


⬅ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے تھانہ رشید وگن میں یوسی چیٸرمین شاہد شیخ خودکشی والا معاملہ۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 29 اکتوبر 2025.

⬅ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے تھانہ رشید وگن میں یوسی چیٸرمین شاہد شیخ خودکشی والا معاملہ۔

 ۔DIGP جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزٸی صاحب کی  چیٸرمین شپ میں انکواٸری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

👈مذکورہ کمیٹی میں DSP صدر ڈسٹرکٹ لاڑکانہ سعد جبار صاحب میمبر ہونگے۔

👈مذکورہ کمیٹی (05) دنوں کے اندر انکواٸری کرکے ایسی رپورٹ جناب DIGP...


نماز جنازہ میں  ۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  ایس ایس پی لاڑکانہ، مختلف مکتبہ فکر کے رہنماٶں, سول سوسائٹی, عام شہریوں, شہید کے اہلخانہ اور اہل علاقہ سمیت پولیس افسران, جوانان اور رینجرز کے افسران و جوانان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 28 اکتوبر 2025.

وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُونَ (154) البقرة
ترجمہ: اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں

شہید پولیس جوان زوار مشتاق احمد تنیو کی جنازہ نماز پولیس ہیڈکواٹرز لاڑکانہ میں ادا کی گئی۔ شہید کو اعزازی سلامی دی گٸی۔

نماز جنازہ میں
 ۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
...


🚔ضلع شکارپور کے تھانہ آباد میلانی کی حدود گاٶں عامل خان مہر میں مہر دو گروپس میں پرانے تنازعے پر فاٸرنگ میں (03) افراد قتل اور (04) افراد زخمی معاملہ۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 20 اکتوبر 2025.

 🚔ضلع شکارپور کے تھانہ آباد میلانی کی حدود گاٶں عامل خان مہر میں مہر دو گروپس میں پرانے تنازعے پر فاٸرنگ میں (03) افراد قتل اور (04) افراد زخمی معاملہ۔ 

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔
⬅ ۔SSP شکارپور شاہزیب چاچڑ صاحب سے رابطہ۔
⬅ جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
⬅ علاقہ DSP کو اپنی پوری سب ڈویزن اور بھاری نفری کے ساتھہ کشیدگی والے علاقے میں ر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.