Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کے احسن اقدامات جاری۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 07 اکتوبر 2025
👈شادی کے جھانسے میں کشمور کے کچے کی طرف جانے والے لاہور کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کے احسن اقدامات جاری۔
⬅گڈو پولیس نے شادی کے جھانسے میں کچے کی طرف جانے والے لاہور کے شہری کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے نبی اللّٰہ ولد دوران خان پٹھان رہائشی لاھور، پنجاب کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔
📢عوام الناس سے التماس...
🚔ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ وارہ کی حدود گشت پر معمور پولیس اور کرمنلز کا آمنہ سامنہ, جوانوں کا بھادری کے ساتھہ مقابلہ, مقابلے کے دوران ایک ایس ایچ او وارہ اور اے ایس آٸی زخمی معاملہ۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 05 اکتوبر 2025.
🚔ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ وارہ کی حدود گشت پر معمور پولیس اور کرمنلز کا آمنہ سامنہ, جوانوں کا بھادری کے ساتھہ مقابلہ, مقابلے کے دوران ایک ایس ایچ او وارہ اور اے ایس آٸی زخمی معاملہ۔
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
⬅ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزٸی صاحب سے رابطہ۔
⬅ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری ڈاکوٶں کے پیچھے روانی۔
⬅ ر...
⬅ اوپن ڈور پالیسی کے تحت DIG لاڑکانہ کی اپنے دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے درخواستگذاروں/ ساٸلین سے ملاقات کرنے کا سلسلہ جاری۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 03 اکتوبر 2025
⬅ اوپن ڈور پالیسی کے تحت DIG لاڑکانہ کی اپنے دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے درخواستگذاروں/ ساٸلین سے ملاقات کرنے کا سلسلہ جاری۔
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی اپنے دفتر میں ساٸلین اور درخواستگذاروں سے ملاقاتیں کرنے اور مختلف کیسسز کے متعلق پولیس افسران کو احکامات جاری کیٸے۔
🇵🇰جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں کے مسائل سنے, جن میں کیٸے مسائل کو بروقت پولیس افسر...
👈سیکیورٹی براٸے نماز جمعہ۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 03 اکتوبر 2025.
👈سیکیورٹی براٸے نماز جمعہ۔
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
نے پانچوں اضلاع میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔
⬅نماز جمعہ کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف اور مرکزی راستوں پر پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری۔
⬅اضلاع کے مختلف مرکزی حساس پواٸنٹس پر چیکنگ کریں تاکہ کوٸی اسلحہ بارود یا مشتبہ گاڑی دوسرے شہر منتقل نہ ہوسکے...
👈شادی کے جھانسے کشمور کے کچے کی طرف جانے والے شکارپور کے رہائشی شہری کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 02 اکتوبر 2025.
👈شادی کے جھانسے کشمور کے کچے کی طرف جانے والے شکارپور کے رہائشی شہری کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کے احسن اقدامات جاری۔
⬅انچارج مددگار کشمور نے شادی کرنے کے جھانسے میں کچے کی طرف جانے والے گلشن الدین بروھی کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا۔
⬅اغوا سے بچ جانے والے آدمی کو باحفاظت کشمور پولیس نے ورثاء کے حوالے کردیا۔