Press Releases

کراچی میں فراٸض کی اداٸگیوں کے دوران شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے  ASI قیصر علی کی نماز جنازہ ڈسٹرکٹ کشمور کے گائوں لشکر خان بجارانی میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔ سندہ پولیس کے بہادر جوان کو کشمور پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 30 ستمبر 2025

شھید کی جو موت ہے 
وہ قوم کی حیات ہے

کراچی میں فراٸض کی اداٸگیوں کے دوران شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے  ASI قیصر علی کی نماز جنازہ ڈسٹرکٹ کشمور کے گائوں لشکر خان بجارانی میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔

سندہ پولیس کے بہادر جوان کو کشمور پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی۔
⬅نماز جنازہ میں
 ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزٸی, قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے...


👈شادی کے جھانسے کچے کی طرف جانے والے پنجاب ناروال کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 30 ستمبر 2025

👈شادی کے جھانسے کچے کی طرف جانے والے پنجاب ناروال کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔
ڈی آٸی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب 
کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں رینج پولیس لاڑکانہ کے احسن قدامات جاری۔

۔SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو کی سربراہی میں ایس ایچ او میانی ایٹ بڈانی نے ایک آدمی شھباز اسلم ولد محمد اسلم راجپوت رہائشی ناروال پنجاب کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔
⬅اغوا سے بچ جانے والے آدم...


سوشل میڈیا و الیکٹرانک میڈیا پر واٸرل ہونے والی خبر جس میں ڈسٹرکٹ کشمور کندہ کوٹ سے طالب علم طیب نوناری سے موٹرساٸیکل چھیننے والے معاملے پر ۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

✍ازدفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 30 ستمبر 2025

سوشل میڈیا و الیکٹرانک میڈیا پر واٸرل ہونے والی خبر جس میں ڈسٹرکٹ کشمور کندہ کوٹ سے طالب علم طیب نوناری سے موٹرساٸیکل چھیننے والے معاملے پر
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

⬅۔SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو صاحب سے رابطہ۔

⬅فے الفور طالب علم طیب نوناری سے چھینی گٸی موٹرساٸیکل ریکور کرانے اور اس واقعے میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانے کے احکامات جاری۔

جناب DIGP صاحب...


⬅رینج پولیس لاڑکانہ کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاٸون۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 29  ستمبر 2025.

⬅رینج پولیس لاڑکانہ کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاٸون۔
⬅بین الصوباٸی 04 اسمگلرز گرفتار۔
⬅۔2965 کلو گرام مضر صحت چھالیوں کا چورہ ٹرک سے برآمد.
۔DIGP جناب ناصر آفتاب صاحب
 کی خصوصی ہدایات پر جیکب آباد پولیس اور حساس اداروں کی خفیہ اطلاع پر مشترکہ کامیاب کاروائی۔

 ⬅گڑہی خیرو پولیس  اور حساس کی اداروں کی خفیہ اطلاع پر مشترکہ کامیاب کاروائی۔
⬅ سم پل اوستہ محمد روڈ کے قریب...


۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ 28 ستمبر 2025۔

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

👈 کشمور پولیس کی کامیاب کاروائی, علاقے میں دہشت کی علامت ڈاکو اسلحہ اور ھینڈ گرنیڈ سمیت گرفتار۔
 ⬅تنگوانی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرناک اور انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔
👈تھانہ تنگوانی کی حدود میں کی گئی۔
 ⬅گرفتار ڈاکو کی شناخت نظیر احمد ولد بگن بھیو کے نام...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.