Press Releases

.۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب   کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر پولیس کی جانب سے امن و امان کی فضا کو بحال رکھنے کے حوالے سے پانچوں اضلاع  میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ سنیپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 27 ستمبر 2025.

.۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  
کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر پولیس کی جانب سے امن و امان کی فضا کو بحال رکھنے کے حوالے سے پانچوں اضلاع  میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ سنیپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری۔

⬅سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن/ اسنیپ چیکنگ میں تمام ہوٹلوں، مسافرخانوں، موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین، بس و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔

 ⬅اس کے علاؤہ متعدد گاڑیوں سے ٹنٹڈ...


⬅ اوپن ڈور پالیسی کے تحت DIG لاڑکانہ کی اپنے دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے درخواستگذاروں/ ساٸلین سے ملاقات کرنے کا سلسلہ جاری۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 26 ستمبر 2025 

⬅ اوپن ڈور پالیسی کے تحت DIG لاڑکانہ کی اپنے دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے درخواستگذاروں/ ساٸلین سے ملاقات کرنے کا سلسلہ جاری۔

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی اپنے دفتر میں ساٸلین اور درخواستگذاروں سے ملاقاتیں کرنے اور مختلف کیسسز کے متعلق پولیس افسران کو احکامات جاری کیٸے۔

جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں کے مسائل سنے, جن میں کیٸے مسائل کو بروقت پولیس افسران...


شہداٸے پولیس اور پیارے وطن میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں قرآن خوانی کا اہتمام۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 26 ستمبر 2025

شہداٸے پولیس اور پیارے وطن میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں قرآن خوانی کا اہتمام۔

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 نے جمعتہ المبارک کی نماز کی اداٸیگی کے بعد شہداٸے پولیس اور پیارے وطن پاکستان میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کی مسجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

⬅جس میں آل ہیڈ آف برانچز سمیت پورے اسٹاف نے شرکت کی۔


۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  کا ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کی مرمت، تیزئن و آرائش کا وزٹ.

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 25 ستمبر 2025۔

۔DIGP  لاڑکانہ نے ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کی مرمت، تزئین و آرائش کا وزٹ کیا

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 کا ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کی مرمت، تیزئن و آرائش کا وزٹ.

جناب ڈی آٸی جی صاحب لاڑکانہ نے وزٹ کے دوران   مرمت تزئین و آرائش کے سلسلے میں ضروری ہدایات و احکامات جاری کیٸے۔

⬅دوران وزٹ 
۔ADIG لاڑکانہ رینج اسرار احمد بروھی
اکاٸوٹنٹ مقبول احمد سہتو
 اور سیکیورٹی...


۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کشمور پولیس نے لوئر دیر کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 24 ستمبر 2025

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کشمور پولیس نے لوئر دیر کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

⬅ لوٸر دیر کا رہائشی شہری شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔
 ⬅ گڈو پولیس نے ٹیکنیکل اطلاع کی مدد غلام محمد ولد صفت رہائشی لوئر دیر کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

📢عوام الناس سے التماس ہے کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں.
 ⬅اگر آپ کو دوس...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.