Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شہادت کے عظیم رتبے پر فاٸز ہونے والے پولیس کانسٹیبل صدام حسین ملغانی کی نماز جنازہ انکی آبائی گاؤں سید بسم اللہ شاہ بخاری میں ادا کردی گئی۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ 18 ستمبر 2025.
شہادت کے عظیم رتبے پر فاٸز ہونے والے پولیس کانسٹیبل صدام حسین ملغانی کی نماز جنازہ انکی آبائی گاؤں سید بسم اللہ شاہ بخاری میں ادا کردی گئی۔
⬅ سندہ پولیس کے بہادر سپوت کو جیکب آباد پولیس کے خصوصی دستے کی جانب سے سلامی دی گٸی۔
نماز جنازہ میں ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک پولیس افسران شہید کی فیملی ، رشتیدار و عزیز عقارب سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
جناب IG صاحب سندہ اور جناب DIG صا...
👍حکومت سندہ کی طرف سے دس لاکھ انعام کی سفارش یافتہ بدنام زمانہ ڈاکو پولیس مقابلے میں جھنم واصل۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 18 ستمبر 2025.
👍حکومت سندہ کی طرف سے دس لاکھ انعام کی سفارش یافتہ بدنام زمانہ ڈاکو پولیس مقابلے میں جھنم واصل۔
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔
⬅رات گٸے ضلع قمبر شہدادکوٹ پولیس کا تھانہ سنجر بھٹی کی حدود میں ڈاکوؤں کے ساتھہ مقابلہ۔
مقابلے کے دوران سندھ بلوچستان کا بدنام زمانہ ڈاکو گل جان عرف منڈو جتوئی ہلاک, اسلحہ بھی برآ...
⬅ اوپن ڈور پالیسی کے تحت DIG لاڑکانہ کی اپنے دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے درخواستگذاروں/ ساٸلین سے ملاقات کرنے کا سلسلہ جاری۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 17 ستمبر 2025
⬅ اوپن ڈور پالیسی کے تحت DIG لاڑکانہ کی اپنے دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے درخواستگذاروں/ ساٸلین سے ملاقات کرنے کا سلسلہ جاری۔
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی اپنے دفتر میں ساٸلین اور درخواستگذاروں سے ملاقاتیں کرنے اور مختلف کیسسز کے متعلق پولیس افسران کو احکامات جاری کیٸے۔
جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں کے مسائل سنے, جن میں کیٸے مسائل کو بروقت پولیس افسران...
⬅ لاڑکانہ رینج کے اندر ایس ایچ اوز کی پوسٹنگ کے لیے انٹرویوز لینے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری۔
از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 17 ستمبر 2025.
⬅ لاڑکانہ رینج کے اندر ایس ایچ اوز کی پوسٹنگ کے لیے انٹرویوز لینے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری۔
۔IGP سندہ جناب غلام نبی میمن صاحب
کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں DIG آفس لاڑکانہ میں رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے انسپیکٹرز اور سب انسپیکٹرز سے ایس ایچ اوز کی پوسٹنگ کے لیے انٹرویوز لینے کا سلسلہ جاری۔
⬅ لاڑکانہ رینج کے پانچوں ا...
۔DIGP جناب ناصر آفتاب صاحب کا ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ کندہ کوٹ A سیکشن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں 40 سالہ مھردل سبزوٸی کو قتل کرنے والے معاملے کا سخت نوٹس۔
✍از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 17 ستمبر 2025.
۔DIGP جناب ناصر آفتاب صاحب
کا ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ کندہ کوٹ A سیکشن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں 40 سالہ مھردل سبزوٸی کو قتل کرنے والے معاملے کا سخت نوٹس۔
⬅ قتل میں ملوث ملزمان کو فےالفور قانون کی گرفت میں لانے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع کشمور کے تھانہ کندہ کوٹ A سیکشن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل ہونے والے مھردل سبزوٸی والے معاملے پر 🇵🇰جناب ڈی آٸ...