Press Releases

*شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس کانسٹیبل مظھر علی مشوری کی نماز جنازہ SSP آفس کشمور میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔*

*🚔رینج پولیس لاڑکانہ 07 فروری 2025*

*شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس کانسٹیبل مظھر علی مشوری کی نماز جنازہ SSP آفس کشمور میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔*

👈سندہ پولیس کے بہادر سپوت کو کشمور پولیس کے خصوصی دستے کی جانب سے سلامی دی گئی۔
👈نماز جنازہ میں 
*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب* 
ایس ایس پی کشمور,ڈپٹی کمشنر کشمور مختلف مکتبہ فکر کے رہنماؤں، سول سوسائٹی عام شہریوں، شہید کے اہلخانہ اور اہل علاقہ سمیت بڑی تعداد میں پولیس افسر...

*🇵🇰لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا ضلع شکارپور کے تھانہ کوٹ شاہو کے کچے والے علاقوں PP پانچ میل اور PP 26 میل میں امن و امان کو مستحکم رکھنے کے لیے قاٸم پولیس پکٹس کا وزٹ۔*

*🚔لاڑکانہ رینج پولیس 07 فروری 2024.*
*🇵🇰لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا ضلع شکارپور کے تھانہ کوٹ شاہو کے کچے والے علاقوں PP پانچ میل اور PP 26 میل میں امن و امان کو مستحکم رکھنے کے لیے قاٸم پولیس پکٹس کا وزٹ۔*

🔹دورے کے دوران SSP شکارپور شاہزیب چاچڑ بھی *🇵🇰ڈی آٸی جی پی صاحب* کے ہمراہ تھے۔
🔹کوٹ شاہو کے کچے والے علاقوں میں جاری آپریشن متعلق SSP شکارپور نے بریفنگ دی۔

*🇵🇰عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہرممکنہ قربانی کے لیے تیار...

ضلع کشمور کندہ کوٹ PP جمال کی حدود میں کشمور پولیس کا کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف جاری آپریشن کے دوران پولیس کا ڈاکوٶں کے ساتھہ مقابلہ, مقابلے کے دوران پولیس جوان شہید معاملہ۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 07 فروری  2025. 
ضلع کشمور کندہ کوٹ PP جمال کی حدود میں کشمور پولیس کا کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف جاری آپریشن کے دوران پولیس کا ڈاکوٶں کے ساتھہ مقابلہ, مقابلے کے دوران پولیس جوان شہید معاملہ۔

🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
👈ایس ایس پی کشمور کندہ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ صاحب سے رابطہ۔ 
🔸ایس ایس پی کشمور کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری کا ڈاکوٶں سے مقابلہ تاحال جاری۔
🔸 رینج سے مزید نفری اور APC چین روانہ...

🇵🇰ڈی آئی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب نے لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 07 فروری 2025.
👈سیکیورٹی براٸے نماز جمعہ۔

🇵🇰ڈی آئی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب نے لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔

🔸نماز جمعہ کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف اور مرکزی راستوں پر پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری۔

🔸اضلاع کے مختلف مرکزی حساس پواٸنٹس پر چیکنگ کریں تاکہ کوٸی اسلحہ بارود یا مشتبہ گاڑی دوسرے شہر منتقل نہ ہوسکے کے احکامات۔<...

ضلع شکارپور کے تھانہ چک کی حدود لنک روڈ گڈو پر پرانے تنازعے پر فاٸرنگ میں (02) افراد قتل معاملہ۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 06 فروری 2025.
 ضلع شکارپور کے تھانہ چک کی حدود لنک روڈ گڈو پر پرانے تنازعے پر فاٸرنگ میں (02) افراد قتل معاملہ۔ 

🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

🚔ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ صاحب سے رابطہ۔
👈جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
👈علاقہ DSP کو اپنی پوری سب ڈویزن اور بھاری نفری کے ساتھہ کشیدگی والے علاقے میں رہنے کے احکامات جاری۔
👈 قتل میں ملوث ملزمان کو فے الفور گرفتار کرنے کے احکام...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.