Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج جناب ناصر آفتاب صاحب* *کا ضلع لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو آمد۔*
*🚔رینج پولیس لاڑکانہ 05 فروری 2025.*
*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج جناب ناصر آفتاب صاحب*
*کا ضلع لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو آمد۔*
*🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی سربراہی میں DSP آفس رتوڈیرو میں امن و امان کی صورتحال بابت SSP لاڑکانہ احمد چودھری صاحب اور DSP رتوڈیرو سمیت دیگر افسران کے ساتھہ میٹنگ۔*
*🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے میڈیا کے نماٸندگان سے بات چیت کرتے ہوٸے کہا کہ رتوڈیرو میں جراٸم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹیڈ کاروائیاں جاری...
*جناب ناصر آفتاب صاحب* *کا ضلع کشمور کندہ کوٹ کچے والےتھانوں حاجی خان شر اور گھلپور کے کچے والے علاقوں ناھڑ پتن پولیس چیک پوسٹ کا وزٹ۔*
*🚔رینج پولیس لاڑکانہ 02 فروری 2025.*
*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ*
*جناب ناصر آفتاب صاحب*
*کا ضلع کشمور کندہ کوٹ کچے والےتھانوں حاجی خان شر اور گھلپور کے کچے والے علاقوں ناھڑ پتن پولیس چیک پوسٹ کا وزٹ۔*
👈وزٹ کے دوران SSP کشمور کندہ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ صاحب نے *جناب DIGP صاحب لاڑکانہ* کے ہمراہ تھے۔
*🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے کہا کہ امن و امان میں خلل ڈالنے والوں اور جراٸم پیشہ افراد کے خلاف زمین تنگ کی جاٸیگی,جراٸم پیشہ افراد کے خاتمی تک آپریشن جار...
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 02 فروری 2025.
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
👍مغوی باحفاظت بازیاب۔
👈 جیکب آباد پولیس کا ضلع شکارپور کے تھانہ جہاں واہ کی حدود میں مقابلہ.
👈گزشتہ روز ویگن اسٹینڈ سے اغوا ہونے والا شہری محمد زمان ولد محمد عثمان سولنکی کو باحفاظت بازیاب کرواکر مزدا ٹرک بھی ریکور کرلی گئی۔
👈 نامعلوم ملزمان نے گزشتہ روز ویگن اسٹینڈ سے سواری کے بہانے مغوی ڈرائیور کو دھوکہ دہی سے اغوا...
*لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار کی سربراہی میں ضلع کشمور کندہ کوٹ میں امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم بنانے اور جرائم پیشہ افراد کا گھیرا مزید تنگ کرنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کے تحت کارواٸیوں کا نا رکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔*
*🚔رینج پولیس لاڑکانہ 01 فروری 2025.*
*لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار کی سربراہی میں ضلع کشمور کندہ کوٹ میں امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم بنانے اور جرائم پیشہ افراد کا گھیرا مزید تنگ کرنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کے تحت کارواٸیوں کا نا رکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔*
👈اس سلسلے میں
*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا تھانہ حاجی خان شر کے کچے والوں علاقوں کا وزٹ۔*
👈وزٹ کے دوران SSP کشمور کندہ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ صاحب نے *جناب DIGP صاحب لاڑکانہ* کو...
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سفر جاری۔
رینج پولیس لاڑکانہ31 جنوری 2025
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سفر جاری۔
👈شکارپور پولیس مقابلہ، 20 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔
👈گرفتار ڈاکو کی شناخت شریف عرف ٹکی لولائی کے نام سے ہوئی ہے۔
👈گرفتار ملزم قتل، ڈکیتیاں، لوٹ مار, رہزنی سمیت دیگر سنگین 12سے زاٸد مقدمات میں مطلوب/ ملوث ہے۔
👈ملزم کو آج دوپہر کو بڈے تھانے کی حدود گاؤں سومرانی ودھیو کے قریب مقابلے کے دؤراں...