Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی,گجرانوالہ ،پنجاب کے رہائشی شہری کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا.
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 31 جنوری 2025
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی,گجرانوالہ ،پنجاب کے رہائشی شہری کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا.
👈گجرانوالہ، پنجاب کا رہائشی آصف اقبال دوستی کرنے کے جھانسے کندھکوٹ کچے کی طرف جا رہا تھا۔ جس کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔
👈ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں ناکابندی کرکے اغوا ہونے سے بچالیا۔
📢عوام الناس سے التماس ہے کہ...
ضلع شکارپور کے تھانہ بڈو کی حدود ودہا شاخ پر لولاٸی دو گروپس میں پرانے تنازعے پر فاٸرنگ سے 2/3 سالہ علیشا لولاٸی,30/32 سالہ محمد رفیق لولاٸی اور 29/30 سالہ فہمیدہ قتل معاملہ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 31 جنوری 2025.
ضلع شکارپور کے تھانہ بڈو کی حدود ودہا شاخ پر لولاٸی دو گروپس میں پرانے تنازعے پر فاٸرنگ سے 2/3 سالہ علیشا لولاٸی,30/32 سالہ محمد رفیق لولاٸی اور 29/30 سالہ فہمیدہ قتل معاملہ۔
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
👈ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ صاحب سے رابطہ۔
👈جھگڑے والے علاقے مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
👈 اس افسوس ناک واقعے میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
✍️ترجم...
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت احکامات پر جیکب آباد پولیس کا منشیات / گٹکا اسمگلرز اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 30 جنوری 2025
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت احکامات پر جیکب آباد پولیس کا منشیات / گٹکا اسمگلرز اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
👈 بھاری مقدار میں 300 پیکٹ پان پراگ انڈین گٹکا برآمد,اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار۔
🚔صدر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شمبے شاہ چیک پوسٹ پر ایک ملزم امیر بخش ولد سکندر علی بروہی (سکنہ شکارپور) کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 300 پیکٹ پان پراگ گٹکا برآمد کرلیا گیا ہے...
ضلع جیکب آباد کے تھانہ پنہوں بھٹی کی حدود گاٶں سونو خان کٹوھر میں پرانے تنازعے پر فاٸرنگ سے 5 سالہ نوید کٹوھر,45 سالہ کلثوم زوجہ مختیار حسین کٹوھر قتل اور 8/9 سالہ اعجاز کٹوھر زخمی معاملہ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 30 جنوری 2025.
ضلع جیکب آباد کے تھانہ پنہوں بھٹی کی حدود گاٶں سونو خان کٹوھر میں پرانے تنازعے پر فاٸرنگ سے 5 سالہ نوید کٹوھر,45 سالہ کلثوم زوجہ مختیار حسین کٹوھر قتل اور 8/9 سالہ اعجاز کٹوھر زخمی معاملہ۔
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
👈ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) صدام حسین سے رابطہ۔
👈جھگڑے والے علاقے مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
👈 اس افسوس ناک واقعے میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری...
ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ کشمور کی حدود فاروقی پٸٹرول پمپ کے قریب پرانے تنازعے پر فاٸرنگ میں ایک قتل اور ایک زخمی معاملہ۔ 🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 27 جنوری 2025.
ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ کشمور کی حدود فاروقی پٸٹرول پمپ کے قریب پرانے تنازعے پر فاٸرنگ میں ایک قتل اور ایک زخمی معاملہ۔
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
👈 قتل اور زخمی کرنے میں ملوث ملزمان کو فے الفور گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع کشمور کندہ کوٹ کے تھانہ کشمور کی حدود فاروقی پٸٹرول پمپ پرانے تنازعے پر فاٸرنگ میں نظیر احمد میرانی قتل اور محبت دشتی زخمی ہونے والے معاملے پر <...