Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت ہدایات پر ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ تھانہ سنجر بھٹی اور سجاول کی حدود میں دوسرے دن بھی پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن جاری۔
رینج پولیس لاڑکانہ 25 جنوری 2025.
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت ہدایات پر ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ تھانہ سنجر بھٹی اور سجاول کی حدود میں دوسرے دن بھی پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن جاری۔
👈آپریشن میں ضلع قمبر شہدادکوٹ کی بھاری نفری نے موبائلز ، بکتربند گاڑیوں اور جدید آلات سمیت حصہ لیا.
🚔 یہ آپریشن ڈاھانی اور جتوئی گینگز کے خلاف کیا جا رہا ہے
👈پولیس نے ڈاکوٰوں کی پناہ گاہوں/ٹھکانوں مسمار کر دیا ہے۔
👈علاقے کا محاصرہ کر کے ڈ...
جناب ناصر آفتاب صاحب کا ٹراما سینٹر لاڑکانہ آمد۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 25 جنوری 2025
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب
کا ٹراما سینٹر لاڑکانہ آمد۔
👈گذشتہ روز ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ سنجر بھٹی کی حدود میں فراٸض کی اداٸگیوں کے دوران ڈاکوٶں سے مقابلے میں پولیس جوان محمد اسماعیل بروھی زخمی ہوا تھا اور ایس ایس پی لاڑکانہ کے اسکواڈ کی موباٸل کلٹی ہونے پر پانچ جوان زخمی ہوٸے تھے۔
🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے پولیس جوانوں کی عیادت کی,بہتر علاج و معالج بابت ڈاکٹرز سے مشاورت کی۔
🇵🇰ج...
🇵🇰ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج جناب ناصر آفتاب صاحب کی ہدایات پر انچارج ویلفیٸر لاڑکانہ رینج سب انسپیکٹر عطاء اللہ عباسی کی ٹراما سینٹر لاڑکانہ آمد۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ24جنوری 2025
🇵🇰ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج جناب ناصر آفتاب صاحب
کی ہدایات پر انچارج ویلفیٸر لاڑکانہ رینج سب انسپیکٹر عطاء اللہ عباسی کی ٹراما سینٹر لاڑکانہ آمد۔
👈 ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ سنجر بھٹی کی حدود میں فراٸض کی اداٸگیوں کے دوران ڈاکوٶں سے مقابلے میں پولیس جوان محمد اسماعیل بروھی زخمی ہوا تھا۔
🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی ہدایات پر انچارج ویلفیٸر لاڑکانہ رینج نے پولیس جوان کی عیادت کی,بہتر علاج و معالج با...
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت ہدایات پر SSP قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزٸی صاحب کا پولیس کی بھاری نفری کے ساتھہ فرار ڈاکوٶں کا تعاقب جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 24 جنوری 2025
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت ہدایات پر SSP قمبر شہدادکوٹ ساجد امیر سدوزٸی صاحب کا پولیس کی بھاری نفری کے ساتھہ فرار ڈاکوٶں کا تعاقب جاری۔
👈پولس نے ڈاکوٶں کے ٹھکانوں کو جلاکر مسمار کردیا۔
👈جاری ٹارگٹیڈ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری APC چین اور جدید آلات سمیت حصہ لے رہی ہے۔
👈ٹارگٹیڈ آپریشن ڈاھانی اور جتوئی گینگز کے خلاف کیا جا رہا ہے۔
✍️ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ
ضلع جیکب آباد کے علاقے پنہوں بھٹی، گڑھی خیرو اور ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود سنجر بھٹی کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 24 جنوری 2025
ضلع جیکب آباد کے علاقے پنہوں بھٹی، گڑھی خیرو اور ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود سنجر بھٹی کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن۔
👈جاری ٹارگٹیڈ آپریشن میں ضلع قمبر شہدادکوٹ اور ضلع جیکب آباد پولیس کی بھاری نفری نے اے پی سی چین اور جدید آلات سمیت حصہ لیا۔
👈ٹارگٹیڈ آپریشن ڈاھانی اور جتوئی گینگز کے خلاف کی جا رہی ہے۔
👈پولیس نے ڈاکٶوں کے ٹھکانوں کو جلا کر اور مسمار کر کے تباہ کردیا
👈ٹارگٹیڈ آپریشن کے دوران فائرنگ ک...