Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت احکامات پر کشمور پولیس کا تھانہ ڈیرہ سرکی کی حدود میں کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف سرچ اینڈ ریڈ آپریشن
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 22 جنوری 2025
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت احکامات پر کشمور پولیس کا تھانہ ڈیرہ سرکی کی حدود میں کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف سرچ اینڈ ریڈ آپریشن
👈جرائِم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے سرچ و ریڈ آپریشن کیا جا رہا ہے 🇵🇰DIGP لاڑکانہ
👈آپریشن کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف کیا جا رہا ہے۔ 🇵🇰ناصر آفتاب
👈پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ بھی جاری۔
👈سرچ و ریڈ آپریشن میں بکتربند گا...
👍شاباش کشمور پولیس تیسرہ مغوی بھی باحفاظت بازیاب
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 21 جنوری 2025
👍شاباش کشمور پولیس
تیسرہ مغوی بھی باحفاظت بازیاب
🇵🇰لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں تسلسل جاری۔
🚔کشمور پولیس نے مغوی موج علی نندوانی کو باحفاظت بازیاب کروالیا ہے۔
👈تفصیلات کے مطابق
مورخہ 21/01/2025 کو تنگوانی لاڑو سے ایک بزرگ آدمی اغوا ہوا تھا ۔
🔸جس کو آج پولیس نے تھانہ Rd-109 کی حدود سے مغوی کو باحفا...
👍ویلڈن کشمور پولیس دو مغوی باحفاظت بازیاب
🚔رینج پولیس لاڑکانہ21 جنوری 2025
👍ویلڈن کشمور پولیس
دو مغوی باحفاظت بازیاب
🇵🇰ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
👈کشمور پولیس نے دو مغوی فیض اللہ مزاری اور عبد الخالق مزاری کو باحفاظت بازیاب کروالیا ہے۔
👈تفصیلات کے مطابق
مورخہ 14/12/2024 کو کندہ کوٹ کے علاقے سے دونوں افراد دوستی کے جھانسے میں کچے کی طرف گئے تھے۔
👈آج پولیس نے تھانہ کرمپور پی پی جمال کے کچے کے...
*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب* *کے جاری کردہ سخت احکامات کی روشنی میں ضلع شکارپور کے تھانوں رستم اور کوٹ شاھو کے کچے میں ڈاکوؤں کےخلاف ٹارگٹیڈ آپریشن
*رینج پولیس لاڑکانہ 21 جنوری 2025۔*
*سابقہ MPA غالب خان ڈومکی پر حملہ معاملہ۔*
*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب*
*کے جاری کردہ سخت احکامات کی روشنی میں ضلع شکارپور کے تھانوں رستم اور کوٹ شاھو کے کچے میں ڈاکوؤں کےخلاف ٹارگٹیڈ آپریشن۔*
ٹارگٹیڈ آپریشن کے دوران
👈3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔
👈جبکہ ہلاک ڈاکو نادر میرانی کی نعش پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
👈جتوئی گینگ کے اہم کارندے عبدالحق بڈانی، علی مراد بڈانی، یاس...
👈کشمور پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک اور دو زخمی .
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 19جنوری 2025
👈کشمور پولیس مقابلہ
ایک ڈاکو ہلاک اور دو زخمی .
تھانہ بخشاپور کی حدود زور گڑھ کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے.
اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر ڈاکوؤں سے مقابلہ کیا۔
👈فائرنگ کے تبادلے میں ایک نامعلوم ڈاکو ہلاک اور دو ڈاکو زخمی ہوئے۔
👈 پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچنگ کر رہی ہے۔ ہلاک ڈاکو کی لاش تحویل میں لے لی گٸی ہے جبکہ زخمی ڈاکو فرار ہوگٸے ہیں
👈ہلاک ڈاکو سے ایک کلاشنکوف بمع میگزین اور ایک مو...