Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 01 ملزم گرفتار، 264 لٹر دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج۔*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
مٹھی:
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 01 ملزم گرفتار، 264 لٹر دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج۔*
ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سُمیر نور چنا صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.
*پولیس تھانہ چیلھار*
انچارج سی آء ای بمع اسٹاف شراب کی بٹھی پہ چھاپہ ایک ملزم ہریش ولد موہن بھیل سکنہ ہریار کو گرفتار...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 02 ملزماں گرفتار، 415 لٹر دیسی شراب برآمد، مقدمات درج۔*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
مٹھی:
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 02 ملزماں گرفتار، 415 لٹر دیسی شراب برآمد، مقدمات درج۔*
ایس پی تھرپارکر جناب ثمیر نور چنا صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.
*پولیس تھانہ ننگرپارکر*
انچارج سی آء ای بمع اسٹاف شراب کی بٹھیوں پہ چھاپہ۔ ملزمان کیسرو ولد کاجو کولھی سکنہ ڈیڈویرو...
*سندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کے خاندان کے لیے ہیلتھ انشورنس کا تھرپارکر میں بھی آغاز*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
سندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کے خاندان کے لیے ہیلتھ انشورنس کا تھرپارکر میں بھی آغاز ہو گیا۔
ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے پینل ہسپتال الخدمت ہسپتال مٹھی کا دورہ کیا اور انتظامیہ سے کارڈ کے متعلق معلومات لی۔
ایس پی صاحب نے تمام براڈز اور شعبوں کا تفصیلی دورہ کیا علاج کے لیے آئے ہوئے پولیس اہلکاروں سے ملاقات بھی کی
جوان بہبود منصوبے سے سندھ پولیس کے مجموعی اہلکار اس سے مستفید ہونگے ۔ ایس پی تھرپارکر...
*ایس پی تھر پارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے موٹر ٹرانسپورٹ سیکشن (MT) کا وزٹ اور ضلع کی تمام سرکاری پولیس گاڑیوں/موبائلز کی انسپیکشن کی-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھر پارکر*
پریس ریلیز
*ایس پی تھر پارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے موٹر ٹرانسپورٹ سیکشن (MT) کا وزٹ اور ضلع کی تمام سرکاری پولیس گاڑیوں/موبائلز کی انسپیکشن کی-*
آج مورخہ ٕ 06 نومبر 2024 کو ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے پولیس ہیڈ کوارٹرز مٹھی کے موٹر ٹرانسپورٹ سیکشن(MT) کا وزٹ کیا اور ضلع کی تمام سرکاری گاڑیوں کا انسپیکشن کیا۔
انسپیکشن میں وہ تمام گاڑیاں شامل تھیں جو مختلف پولیس تھانوں، متعلقہ افسران، دیگر یونٹس...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 03 ملزماں گرفتار، 18 پینٹیں وسکی، ایک کار اور 220 لٹر دیسی شراب برآمد، مقدمات درج۔*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 03 ملزماں گرفتار، 18 پینٹیں وسکی، ایک کار اور 220 لٹر دیسی شراب برآمد، مقدمات درج۔*
ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سُمیر نور چنا صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.
*پولیس تھانہ ڈپلو*
ایس ایچ او ڈپلو بمع اسٹاف دوران چیکنگ کارواٸی ملزم لونگ ولد کارو 02۔ میوو ولد نانک مینگھواڑ کو گر...