Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ایس پی آفس مٹھی میں پولیس کانسٹیبل کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب کا انعقاد*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
*ایس پی آفس مٹھی میں پولیس کانسٹیبل کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب کا انعقاد*
*ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور صاحب کی جانب سے محمکہ پوليس میں پولیس کانسٹیبل کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایس پی آفیس مٹھی میں الوداعی تقریب کا خصوصی اہتمام کیا گیا.*
ایس پی آفس مٹھی میں ریٹائر ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد اقبال کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں ایک سادہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور صاحب،...
ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے ایم ٹی سیکشن کا وزٹ کیا اور پولیس موبائلز کی انسپیکشن کی۔
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے ایم ٹی سیکشن کا وزٹ کیا اور پولیس موبائلز کی انسپیکشن کی۔
ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور صاحب نے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی میں تمام ایم ٹی سیکشں اور پولیس موبائلز و دیگر گاڑیوں کی انسپیکشن کی.
ایس پی صاحب نے گاڑیوں کی صفائی چیک کی اور ایم ٹی او سمیت تمام ڈرائیور اسٹاف کو سختی سے ہدایات جاری کی کہ سرکاری گاڑیوں کی صفائی، آئل اور دیگر مینٹینس کو برقرار رکھا جائے.
ایس پی...
مورخہ 21 اکتوبر 2024 کو ایس ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب نے پولیس ہیڈ کوارٹر مٹھی کا دورہ کیا اور ضروری ھدایات جاری کی۔
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
*پریس ریلیز*
مورخہ 21 اکتوبر 2024 کو ایس ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب نے پولیس ہیڈ کوارٹر مٹھی کا دورہ کیا اور ضروری ھدایات جاری کی۔
ھیڈ کوارٹر کی انٹرنس کو مزید محفوظ بنایا جائے۔ ایس پی تھرپارکر
مین گیٹ پر 24 گھنٹے شفٹ وائیز پولیس عملہ تعینات رہیگا۔
ایس پی تھرپارکر صاحب نے ھیڈ کوارٹر م لگائے گئے درختوں اور قائم نرسری کا دورہ کیا اور بھتر کارکردگی پر انچارج آء ٹی (ٹری پلانٹیشن فوکل پرسن) کو شاباسی دی اور مزید ب...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، 70 گرام چرس، 2750 سفینا رائیل کنگ گٹکا، 10 کلو سوپاری گٹکا اور ایک موٹرسائیکل برآمد ، 05 ملزماں گرفتار، مقدمات درج۔*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، 70 گرام چرس، 2750 سفینا رائیل کنگ گٹکا، 10 کلو سوپاری گٹکا اور ایک موٹرسائیکل برآمد ، 05 ملزماں گرفتار، مقدمات درج۔*
ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سُمیر نور چنا صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.
*پولیس تھانہ وجوٹو*
ایس ایچ او وجوٹو بمع اسٹاف کارواٸی ایک ملزم بھیمراج ولد رمیش بھیل سکنہ سنتورو فارم کلوئی کو گرفتار ک...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارواٸی 06 پیٹیں وسکی برآمد ، 01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج ۔*
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارواٸی 06 پیٹیں وسکی برآمد ، 01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج ۔*
ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سُمیر نور چنا صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
*پولیس تھانہ ڈیپلو*
ایس ایچ او ڈیپلو بمع اسٹاف کاروائی۔ ملزم ھمیر ولد وینجھو سکنہ کتانی ڈیپلو کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 06 پینٹیں واٹ ون وسکی برآمد. ملزم کے خلاف 3/4 ایکٹ کے تحت پولیس...