Press Releases

For Queries

15

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر نوجوان کی تذلیل کے معاملے پر پر چلنے والی نیوز پر ایس پی تھرپارکر کا نوٹس، ایف آء آرز داخل، ملزمان گرفتار۔

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

*پریس ریلیز*

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر نوجوان کی تذلیل کے معاملے پر پر چلنے والی نیوز پر ایس پی تھرپارکر کا نوٹس، متعلقہ افسران کو قانونی ایکشن لینے کی ھدایات جاری، ایف آء آرز داخل، ملزمان گرفتار۔

اطلاع کے مطابق مورخہ 16 اکتوبر 2024 کو سوشل میڈیا پر گاؤں سورام نزد چیلھار شھر کا ایک واقعہ رپورٹ ہوا جس کے مطابق گردھاری بھیل نامی نوجوان پر گھر میں بری نیت سے داخل ہونے پر گھر مکین کی جانب سے نوجوان کی تذلیل کرتے ہوئے آدھے سر کے بال اور مونچھ منڈوا...

*ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کیا گیا،پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سنے گئے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جاری کیے گئے*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

*ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کیا گیا،پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سنے گئے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جاری کیے گئے*

مٹھی (پ ر) ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب نے حسب دستور آج اپنے دفتر میں اردلی روم کیا جس میں پولیس افسران و اہلکار پیش ہوئے۔

اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاروں کے پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جاری کئے گئے۔

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، ایک جیپ اور 35 کارٹون شراب اور بیئر برآمد، مقدمہ درج۔*

ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر

پریس ریلیز

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، ایک جیپ اور 35 کارٹون شراب اور بیئر برآمد، مقدمہ درج۔*

ایس پی تھرپارکر جناب سمیر نور چنا صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.

*ماڈل پولیس تھانہ مٹھی*

ایس ایچ او ماڈل پولیس تھانہ مٹھی بمع اسٹاف کارواٸی ایک لانگ چیچیز جیپ، اور 35 کارٹون شراب/ بیئر برآمد ۔

برآمدات میں 456 پنٹس واٹ ون شراب، 168 پنٹ...

*تھرپارکر پولیس کا ضلع کہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ*

ڈسٹرکٹ تھرپارکر پولیس

پریس ریلیز

*تھرپارکر پولیس کا ضلع کہ داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ*

جناب آئی جی صاحب سندھ پولیس، ڈی آئی جی پی صاحب میرپورخاص رینج کے جاری کردہ احکامات اور ایس ایس پی تھرپارکر ڈاکٹر سمیر نور چنا صاحب کی ہدایات پر تھرپارکر پولیس کی جانب سے جنرل ھولڈاپ/ناکابندی اور سنیپ چیکنگ۔

تھرپارکر پولیس کا ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ جاری ۔

تھرپارکر پولیس کی بھاری نفری کی مختلف علائقوں میں سنیپ چیکنگ کے ساتھ سرچ و کوم...

*ایس پی تھر پارکر ڈاکٹر سُمیر نور چنا صاحب چارج سنبھالنے کے بعد ضلع بھر کے پولیس آفسران سے تعارفی اجلاس بلا لیا۔*

ڈسٹرکٹ پولیس تھر پارکر۔

پریس ریلیز

*ایس پی تھر پارکر ڈاکٹر سُمیر نور چنا صاحب چارج سنبھالنے کے بعد ضلع بھر کے پولیس آفسران سے تعارفی اجلاس بلا لیا۔*

اجلاس میں ضلع میں تعینات پولیس افسران ، پی ڈی ایس پی، تمام ایس ڈی پی اوز،انچارج CIA، ایس ایچ اوز، ٹریفک سارجنٹ ،انچارج 15 مددگار، سروس شیٹ کلرک، ھیڈ کلرک، انچارج ڈی آئی بی برانچ، ریڈر ٹو ایس ایس پی، لیگل برانچ کے ریڈر نے شرکت کی۔

ایس پی ڈاکٹر سُمیر نور چنا صاحب نے پولیس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا اور ض...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.