Press Releases

For Queries

15

*تحصیل ڈیپلو کے گاؤں کرم علی سمان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر ایس ایس پی تھرپارکر نے نوٹس لیا ۔*

*ڈسٹرک پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

مٹھی: 12 نومبر 2025

*تحصیل ڈیپلو کے گاؤں کرم علی سمان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر ایس ایس پی تھرپارکر نے نوٹس لیا ۔*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کا ڈیپلو تحصیل کے گاؤں کرم علی سماں میں کل ہونے والے قتل کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیا اور ایس ایچ او ڈیپلو کو فوری مقدمہ درج کرنے اور ملزماں کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیئے ۔

جس پر ایس ایچ او ڈپلو نے نوجوان کے بھائی مصری سموں کی مدعیت میں پ...

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی، 4150 پاؤچ سفینہ اور آداب گٹکا برآمد، 02 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

*مٹھی:- 12 نومبر 2025*

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی، 4150 پاؤچ سفینہ اور آداب گٹکا برآمد، 02 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

*پولیس اسٹیشن چھاچھرو*

ایس ایچ او چھاچھرو بمع اسٹاف کاروائی ملزم عثماں ولد اختر ذات شیخ سکنہ میڈ ٹاور نئیر تھانوی مسجد جیکب لائینز ص...

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،10 پنٹیں وسکی شراب برآمد اور 22650 پاؤچ سفینہ / آداب گٹکا ، ایک کار اور ایک موٹرسائیکل برآمد،04 ملزمان گرفتار، مقدمات درج-*

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

*مٹھی:- 11 نومبر 2025*

*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،10 پنٹیں وسکی شراب برآمد اور 22650 پاؤچ سفینہ / آداب گٹکا ، ایک کار اور ایک موٹرسائیکل برآمد،04 ملزمان گرفتار، مقدمات درج-*

ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

*پولیس اسٹیشن وجوٹو*

ایس ایچ او وجوٹو بمع اسٹاف کاروائی ملزمان 01۔ محمد اقبال...

ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کا مٹھی شہر کا دورہ — تاجر برادری سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریس ریلیز

مٹھی: 11 نومبر 2025

ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کا مٹھی شہر کا دورہ — تاجر برادری سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مٹھی: ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے آج مٹھی شہر کا تفصیلی دورہ کیا اور شہر میں امن و امان کی صورتحال، ٹریفک کے نظام اور تاجروں کے مسائل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی صاحب نے مٹھی کی تاجر برادری کے نمائندہ وفد سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔

تاجر برادری نے ایس ایس پی صاحب کو...

ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے ائیرپورٹ، یو سی جی پروجیکٹ اور ویجھیار ڈیم پروجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا* ۔

*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*

پریس ریلیز

*آج مورخہ 11 نومبر 2025 کو* *ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے ائیرپورٹ، یو سی جی پروجیکٹ اور ویجھیار ڈیم پروجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا* ۔

ایس ایس پی صاحب نے ائیرپورٹ یو سی جی پروجیکٹ اور ویجھیار ڈیم کا دورہ کیا، پروجیکٹ پر تعینات سیکورٹی کا جائزہ لیا اور اسٹاف کو ضروری ھدایت جاری کی۔

ایس ایس پی صاحب نے ایس ایچ اوز کو سیکورٹی مزید بہتر بنانے کے لیئے بہتر حکمت عملی اختیار کرنے کی ھدایت کی۔

*ترجمان ت...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.