Press Releases

نوشہروفیروز پولیس کی کاروائیاں۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        31 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشہروفیروز پولیس کی کاروائیاں۔*

*مزید 03 ملزمان گرفتار۔۔۔*
 *01 پسٹلز 02 رائونڈس, 327 گرام گٹکہ, 03 مسروقہ موٹرسائکلیں اور ایک بکری برآمد۔*

▪ *مورو تھانہ:*
* مورو تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کاروائی کرکے *چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم* کو گرفتار کرلیا۔۔ دوران انٹروگیشن گرفتار ملزم *سجاد عالمانی* کی نشاندہی پر *مسروقہ موٹرسائکل* بھی برآمد کی گئی۔
* دوسری جانب, م...


ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے مورو میں مارچ کے دوران ڈیوٹی کے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دینے پر آفسران و جوانوں کےلئے شاباس کا پیغام۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
      31 اگست 2025

🖋 پریس ریلیز

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے مورو میں مارچ کے دوران ڈیوٹی کے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دینے پر آفسران و جوانوں کےلئے شاباس کا پیغام۔*

مورو میں نکالی گئی مارچ کے دوران ڈیوٹی پر مامور آفسران و جوانوں نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، شاندار نظم و ضبط اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کا عملی مظاہرہ کیا۔ ڈیوٹی کے دوران امن و امان کی فضاء قائم رکھنے اور عوام الناس کی سہولت کے لیے پولیس فورس نے...


ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی سپرویژن میں جرائیم پیشہ افراد خلاف کریک ڈائون جاری۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        30 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی سپرویژن میں جرائیم پیشہ افراد خلاف کریک ڈائون جاری۔*

*مزید 08 ملزمان گرفتار۔۔۔*
 *02 پسٹلز 05 رائونڈس, 270 گرام چرس, 04 بوتلیں وسکی شراب اور 6390 گرام مین پڑی گٹکہ برآمد۔*

▪ *دریاہ خان مری تھانہ:*
*دریاہ خان مری تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کاروائی کرکے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔*
* دوران انٹروگیشن...


ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی سپرویژن میں سنگین نوعیت کے جرائیم میں ملوث ملزمان, منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کریک ڈائون جاری۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        29 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی سپرویژن میں سنگین نوعیت کے جرائیم میں ملوث ملزمان, منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کریک ڈائون جاری۔*

*مزید 11 ملزمان گرفتار۔۔۔  03 پسٹلز 11 رائونڈس, 605 گرام چرس اور 660 گرام مین پڑی گٹکہ برآمد۔*

▪ *مورو تھانہ:*
*مورو تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کاروائی کرکے ارادہ قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلی...


ابڑان پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ, ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      28 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ/ ڈاکو زخمی۔*

*ابڑان پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ, ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔*
*غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

ابڑان تھانہ کی حدود مٹھیانی لنک روڈ نیئر سینٹرل جیل، ابڑان تھانہ کی پولیس کا جرم کے ارادے سے کھڑے ڈاکووں سے مقابلہ ہوا۔

* ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دیگر 04 ساتھی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

* زخمی گرفتار ڈاکو کی شناخت...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.