Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ہالانی تھانہ کی حدود میں, پولیس مقابلہ میں زخمی اور بعد میں دوران اعلاج فوت ہونے والے ملزم کی شناخت ہوگئی۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
11 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*ہالانی تھانہ کی حدود میں, پولیس مقابلہ میں زخمی اور بعد میں دوران اعلاج فوت ہونے والے ملزم کی شناخت ہوگئی۔*
*ملزم کا کرمنل رکارڈ بھی سامنے آ رہا ہے۔*
ملزم کی شناخت گائوں مراد کوریجو تعلقہ مورو کے رہائشی *دوست محمد عرف ذکریا ولد شاھنواز ملاح* کے نام سے ہوئی ہے.
مذکورہ ملزم کا کرمنل رکارڈ بھی سامنے آ رہا ہے۔ ملزم کے خلاف فرید دیرو اور مٹھیانی تھانوں سمیت مختلف تھانوں پر قتل, ڈکیتی...
سیلابی صورتحال کے دوران نوشہروفیروز پولیس عوام کی خدمت کےلئے متحرک۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
10 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*سیلابی صورتحال کے دوران نوشہروفیروز پولیس عوام کی خدمت کےلئے متحرک۔*
*ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کا مختلف بچاؤ بندوں کا دورہ _ پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر، روینیو، آبپاشی، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کے ہمراہ بکھری سمیت مختلف حفاظتی بن...
ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کا انقلابی قدم۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
09 ستمبر 2025
🖋 *پریس ریلیز*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کا انقلابی قدم۔*
*ضلع نوشہروفیروز کے تمام تھانوں میں خواتین نائب محرر تعینات۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی جانب سے ضلع میں خواتین کو ان کے مسائل کے حل کے لیے ایک انقلابی اور مثبت قدم اٹھاتے ہوئے، ضلع نوشہروفیروز کے تمام تھانوں میں *لیڈیز پولیس اہلکاروں کو نائب محرر* کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں ایس ایس پ...
ایس ایس نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی سپرویژن میں, جرائیم پیشہ افراد خلاف موثر کریک ڈائون۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
09 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*ایس ایس نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی سپرویژن میں, جرائیم پیشہ افراد خلاف موثر کریک ڈائون۔*
*سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان سمیت مزید 11 ملزمان گرفتار _*
*06 عدد پسٹلز 11 رائونڈس, 1180 گرام چرس, 48 بوتلیں وسکی شراب اور 25000 کیش رقوم برآمد۔*
▪ *بھریا سٹی تھانہ:*
بھریا سٹی پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران *ڈکیتی کے الگ الگ مقدمات میں مطلوب 04 ملزمان*...
ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری...
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
08 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری...*
نوشہروفیروز پولیس کی شفافیت، انصاف پسندی اور عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے جاری کاوشوں کے تسلسل میں، *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے اپنے دفتر میں روزانہ کی طرح آج بھی درجنوں شہریوں اور سائلین سے براہ راست ملاقات کی۔
*ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو* نے آج 34 سے زائد خواتین و مرد...