Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*منشیات فروشاں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں_ مزید (07) ملزمان گرفتار۔ چرس، بھنگ، وسکی اور گٹکہ برآمد.*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
پریس ریلیز
22 مئی 2026
*منشیات فروشاں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں_ مزید (07) ملزمان گرفتار۔ چرس، بھنگ، وسکی اور گٹکہ برآمد.*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر *منشیات فروشوں* کے خلاف جاری بھرپور کریک ڈاؤن کے دوران مختلف تھانہ جات کی پولیس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مزید *07 ملزمان* کو گرفتار کر لیا۔
*برآمدگی کی تفصیل:*
▪️*2200 گرام چرس*
▪️*1500 گرام بھنگ*
▪️*04 بوتلیں...
*ضلع نوشہروفیروز پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں_ اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتار۔۔۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
*پریس ریلیز*
*21 مئی 2026*
*ضلع نوشہروفیروز پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں_ اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتار۔۔۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات و احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس کو نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔
*1. تھانہ پڈعیدن کی کارروائی:*
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم *ساجد علی ولد پنہل راجپر ساکن وزی...
*مورو میں ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کے لیے کھانے اور ٹھنڈے پانی کا انتظام۔۔*
*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*
*شعبہ تعلقات عامہ*
*پریس ریلیز*
*20 مئی 2026*
*مورو میں ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کے لیے کھانے اور ٹھنڈے پانی کا انتظام۔۔*
*نوشہروفیروز:* آج، 20 مئی 2026 کو مورو میں ضلعی پولیس کی جانب سے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے *انتہائی سخت اور جامع سکیورٹی انتظامات* کیے گئے ہیں۔
*ایس ایس پی نوشہروفیروز، میر روحل خان کھوسو* کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، ڈیوٹی کے فرائض ادا کرنے کےلئے تعینات افسران و جوانوں کی ڈیوٹی کے د...
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی زیر صدارت امن و امان اور جرائم کی روک تھام کے لیے اہم اجلاس۔۔*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
*پریس ریلیز*
*19 مئی 2026*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی زیر صدارت امن و امان اور جرائم کی روک تھام کے لیے اہم اجلاس۔۔*
_*منشیات فروشان خلاف موثر کارروائیوں پر افسران کو تعریفی اسناد سے نوازہ گیا۔*_
نوشہروفیروز ضلع میں امن و امان کی صورتحال کے جائزے اور جرائم کی روک تھام کے لیے *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام *سب ڈویزنل پولیس افسران، ایس ایچ اوز، انچارج سی آ...
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے روزانہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔*
*ضلع پولیس, نوشہروفیروز*
🖋 پریس ریلیز
مورخہ 19 مئی 2026
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے روزانہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی جانب سے *اوپن ڈور پالیسی* کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں، سول سوسائٹی، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
* ملاقاتیں کرنے والوں میں *سول سوسائٹی، عام شہری، صحافی، وکلاء، سماجی اور مذہبی تنظیموں* سے تعلق رکھنے والے افر...