Press Releases

نوشہروفیروز پولیس کی جانب سے منشیات فروشان ، روپوش و اشتھاری اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کریک ڈائون جاری۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        27 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشہروفیروز پولیس کی جانب سے منشیات فروشان ، روپوش و اشتھاری اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کریک ڈائون جاری۔*

*مزید 06 ملزمان گرفتار۔۔۔  96 بوتلیں وسکی شراب، 03 عدد پسٹلز 06 رائونڈس اور 02 عدد مسروقہ پانی والے موٹرز برآمد۔*

▪ *سی آئی اے پولیس* 
سی آئی اے پولیس نے ٹھاروشاہ تھانہ کی حدود میں کامیاب کاروائی کرکے *منشیات فروش ملزم/ ڈیلر* کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم *احسن علی کلھوڑ...


ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد کا ضلع نوشہروفیروز کا دورہ۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز* 
      26 اگست 2025

🖋 پریس ریلیز

*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد کا ضلع نوشہروفیروز کا دورہ۔*

امروز، *ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بینظیر آباد رینج جناب فیصل بشیر میمن* نے ضلع نوشہروفیروز کا دورہ کیا۔

*ڈی آئی جی شہید بےنظیرآباد* کی آمد پر *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر دیگر سینئر پولیس آفسران بھی موجود تھے۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے DIGP شہید بینظیر آباد کو...


کنڈیارو پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ, ایک کرمنل زخمی حالت میں گرفتار۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      26 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ/ کرمنل زخمی۔*

*کنڈیارو پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ, ایک کرمنل زخمی حالت میں گرفتار۔*
*غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

کنڈیارو تھانہ کی حدود کمالدیرو لنک روڈ نیئر منگریہ موری، *کنڈیارو تھانہ کی پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ ہوا۔*

* ایک کرمنل کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دوسرا ساتھی ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

* زخمی گرفتار کرمنل کی شناخت گائوں محمد...


منشیات فروشان خلاف موثر کریک ڈائون۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        25 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*منشیات فروشان خلاف موثر کریک ڈائون۔*

*مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران*
*مزید 08 منشیات فروشان/ ڈیلرز گرفتار۔*

*09 کلو 660 گرام چرس, 05 لیٹرس شراب اور 4500 گرام مین پڑی گٹکہ برآمد۔۔*


▪ *نوشہروفیروز سٹی ماڈل تھانہ*
نوشہروفیروز سٹی پولیس نے مخفی اطلاع پر مختلف مقامات پر الگ الگ کاروائیوں میں *03 منشیات فروشان* کو گرفتار کرلیا۔ 
* گرفتار منشیات فروش *...


ایس ایس پی نوشہرو فیروز، میر روحل خان کھوسو نے چارج سنبھالنے کے ایک ماہ بعد ضلع پولیس کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔

*ضلع پولیس نوشہرو فیروز*
تاریخ: 25 اگست 2025

🖋 پریس ریلیز

*ایس ایس پی نوشہرو فیروز، میر روحل خان کھوسو نے چارج سنبھالنے کے ایک ماہ بعد ضلع پولیس کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔*

*ایس ایس پی نوشہرو فیروز* کی نگرانی میں، گزشتہ ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئیں اور عوامی شکایات کے ازالے کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے۔ رپورٹ کے اہم نکات درج ذیل ہیں:

جرائم کے خلاف پولیس کی کارکردگی

پولیس مقابلے: گزشتہ ماہ کے دوران...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.