Press Releases

ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی سائلیں سے ملاقات۔۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
       18 اگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی سائلیں سے ملاقات۔۔*

*سائلین و درخواستگذاروں کے جائز و قانونی مسائل/شکایات سننے کے بعد متعلقہ آفسران کو حل کےلئے سخت احکامات۔*

* انسپیکٹر جنرل آف پولیس سندھ غلام النبی میمن اور ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد رینج فیصل بشیر میمن کی عوام دوست پالیسی کے ویژن کے تحت *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ...


نوشہروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        17 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشہروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔*

*سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان سمیت مزید 03 ملزمان گرفتار...*

 *02 پسٹلز و رائونڈس, 02 چھینی گئی موٹرسائکلز اور 600 گرام گٹکہ برآمد۔*

▪ *مورو تھانہ*
*مورو پولیس نے مختلف مقامات پر الگ الگ کاروائیوں میں, 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔*
👈 گرفتار ملزم *امداد زرداری* ڈکیتی کے ایک مقدمہ میں مطلوب تھے۔ مذکورہ ملزم کے قبضے...


نوشہروفیروز سٹی ماڈل تھانہ پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ,

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      16 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ/ 02 کرمنلز زخمی۔*

*نوشہروفیروز سٹی ماڈل تھانہ پولیس اور کرمنلز کے درمیان مقابلہ,*

*دو ایکٹو کرمنلز زخمی حالت میں گرفتار،*
 *غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

نوشہروفیروز سٹی تھانہ کی حدود پڈعیدن لنک روڈ نیئر تنیہ پھاٹک اسٹاپ، *نوشہروفیروز سٹی تھانہ کی پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ,*

* 02 کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ، دیگر کرمنل ساتھی ملزمان فرار ہونے می...


سی آئی اے پولیس کی منشیات خلاف بڑی اہم اور کامیاب کاروائی۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        15 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*سی آئی اے پولیس کی منشیات خلاف بڑی اہم اور کامیاب کاروائی۔*

*بدنام زمانہ منشیات فروش ڈیلر گرفتار۔*

*2000 گرام چرس برآمد۔ مقدمہ درج*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے, *سی آئی اے پولیس* نے مخفی اطلاع پر ٹھاروشاہ میں کامیاب کاروائی کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم و ڈیلر کو گرفتار کرلیا۔

* گرفتار ملزم *شمشاد علی گھانگھ...


ضلع نوشہروفیروز میں یوم آزادی کی مرکزی پرچم کشائی تقریب ڈپٹی کمشنر کامپلیکس پارک میں منعقد کی گئی۔

🇵🇰 *جشن آزادی مبارک*
        14 آگسٹ 2025 

*ضلع نوشہروفیروز میں یوم آزادی کی مرکزی پرچم کشائی تقریب ڈپٹی کمشنر کامپلیکس پارک میں منعقد کی گئی۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو, ڈپٹی کمشنر محمد ارسلان سلیم,* اور دیگر نے ملکر پرچم کشائی کی اور قومی ترانہ پڑھا گیا۔

* اس موقع پر سندھ پولیس کے چاک و چوبند دستے اور بوائز اسکاؤٹ نے سلامی پیش کی۔

* پرچم کشائی تقریب میں شریک ضلع افسران نے پارک میں شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے۔

* یوم...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.