Press Releases

ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر شہریوں کے نام خصوصی پیغام۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز* 
      13 اگست 2025

🖋 پریس ریلیز

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر شہریوں کے نام خصوصی پیغام۔*

* ایس ایس پی نوشہروفیروز نے یومِ آزادی کے موقع پر شہریوں سے پرزور اپیل کی ہے کہ جشنِ آزادی کی خوشیاں شائستگی اور امن و سکون کے ساتھ منائیں، اور ہوائی فائرنگ جیسے غیر قانونی، خطرناک اور جان لیوا عمل سے مکمل طور پر اجتناب کریں۔

* ایس ایس پی نوشہروفیروز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ *ہوائی فائ...


ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو نے یوم آزادی اور معرکہ حق کے موقع پر ضلع میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
      13 آگست 2025

🖋 پریس ریلیز
 
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو نے یوم آزادی اور معرکہ حق کے موقع پر ضلع میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔*

*جشن آزادی ریلیوں اور تقریبات کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لئے سخت احکامات جاری۔* 
 
* شر پسند عناصر اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے اور امن امان کی فضاء کو ہر صورت قائم رکھنے کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائے جانے کے احکامات کی گئی۔  

* ایس ایس پی نوشہروفی...


نوشہروفیروز پولیس کی جانب سے ""جشن آزادی اور معرکہ حق"" ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو نے اپنے پیغام میں ملکی سلامتی اور سربلندی کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان زندہ باد

نوشہروفیروز پولیس کی جانب سے ""جشن آزادی اور معرکہ حق"" ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
 اس حوالے سے ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو نے اپنے پیغام  میں ملکی سلامتی اور سربلندی کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان زندہ باد


ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی سپرویژن میں, جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        13 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی سپرویژن میں, جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری۔*

*پولیس نے مختلف مقامات پر کریک ڈائون میں, مزید 07 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔*

*04 عدد پسٹلز 06 رائونڈس, 25000 چھینی گئی کیش رقوم و موبائل فون, 2600 گرام چرس, اور 900 گرام مین پڑی گٹکہ برآمد۔*

▪ *محرابپور تھانہ*
* محرابپور پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں *مطلوب 02 ملزمان* کو گ...


نوشھروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        12 آگسٹ 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشھروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔*

*منشیات فروش سمیت*
 *مزید 04 ملزمان گرفتار۔*

▪ *دریاہ خان مری تھانہ*
* دریاہ خان مری تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرکے, کرمنل کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا....  گرفتار ملزم *سکندر علی مری* کے قبضے سے *ایک عدد پسٹل (30 بور)* برآمد کرکے، سرکار کی مدعیت میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

▪...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.