Press Releases

Latest Press Releases

ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد رینج، فیصل بشیر میمن کا ایس ایس پی نوشہرو فیروز کے ھمراہ ضلع نوشہروفیروز کی تحصیل کنڈیارو کا دورہ ، ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت رینج آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہید بینظیر آباد، سانگھڑ اور نوشہرو فیروز اضلاع کے PDSPs اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں CFMS ریکارڈ اور PSRMS میں مفرور و اشتہاری ملزمان کے ریکارڈ کی ریکنسلی ایشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد (SBA) رینج آفس میں خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار/ورکشاپ کا انعقاد *ڈی آئی جی ایس بی اے رینج فیصل بشیر میمن کی بطور مہمان خصوصی شرکت* ڈی آی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن۔چیف کمیونٹی پولیسنگ مراد علی سونی ۔چیف کمیونٹی پولیسنگ حیدرآباد رینج زبیر گھانگرہ کا ایس ایس پی آفس نواب شاہ کا دورہ، سیف سٹی پروجیکٹ شہر کے داخلی وخارجی راستوں ۔پبلک وحساس مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ* ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن اور کمشنر ایس بی اے رینج کا ضلع نوشہرو فیروز اور تحصیل مورو کے امتحانی مراکز کا دورہ*

For Queries

15

21 رمضان المبارک* *(یوم شہادت حضرت امام علی علیہ سلام)*

ضلع پولیس نوشھروفیروز

     22 مارچ 2025

🖋 پریس ریلیز۔

*21 رمضان المبارک*

*(یوم شہادت حضرت امام علی علیہ سلام)*

*ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کی جانب سے ماتمی جلوسوں کا وزٹ, امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ۔*

👇 تفصیلات کے مطابق؛

امروز, *ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک* نے مختلف شہروں میں *21 رمضان المبارک یوم شھادت حضرت امام علی علیہ سلام* کے ماتمی جلوسوں کا وزٹ کیا۔

وزٹ کے دوران متعلقہ آفسران سے ماتمی...


بکھری تھانہ ڈسٹرکٹ نوشہروفیروز کی حدود کچے کے علائقے میں دوسرے روز بھی آپریشن

*DIGP SBA RANGE *OFFICE*

 21 مارچ 2025

* *پریس ریلیز*۔

*بکھری تھانہ ڈسٹرکٹ نوشہروفیروز کی حدود کچے کے علائقے میں دوسرے روز بھی آپریشن۔*

*ڈاکووں کے مورچے و محفوظ پناہ تباہ, یکے بعد دیگرے ڈاکووں سے جھڑپیں۔۔۔*

تفصیلات کے مطابق:

* ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کی ھدایات اور ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک* کی سپرویژن میں, سب ڈویزن کمالدیرو ، بکری تھانہ کی حدود کچے کے علائقے میں *لاکھیر اور کلھوڑا برادری کے درمیان زمینی تن...


شہید بینظیر آباد رینج 20 مارچ 2025 ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو کی جانب سے 21 رمضان یوم شھادت حضرت علی علیۀالسلام کے موقع پر احکامات جاری

*DIGP SBA RANGE OFFICE*

 *DATE 20.3.2025*

*پریس ریلیز*

 شہید بینظیر آباد رینج 20 مارچ 2025 ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو کی جانب سے 21 رمضان یوم شھادت حضرت علی علیۀالسلام کے موقع پر احکامات جاری

• 21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے موقع پر ایس بی اے رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، فول پروف حفاظتی اقدامات، مساجد امام بارگاہوں پر اضافی نفری کی تعیناتی اور مذہبی رواداری و بھائی چارے کی فضا قائم رکھنے کے لئے۔ ڈی آئی جی پی شھید بین...


سب ڈویزن کمالدیرو کے کچے کے علائقے میں لاکھیر-کلھوڑا زمینی تنازع سبب خوف و حراس اور خونریزی روکنے کےلئے پولیس کا آپریشن

DIGP SBA RANGE *OFFICE*

     20 مارچ 2025

🖋 پریس ریلیز۔

*سب ڈویزن کمالدیرو کے کچے کے علائقے میں لاکھیر-کلھوڑا زمینی تنازع سبب خوف و حراس اور خونریزی روکنے کےلئے پولیس کا آپریشن۔۔*

*03 زخمیوں سمیت 09 ملزمان گرفتار۔ بڑی مقدار میں غیرقانونی اسلحہ برآمد,*

تفصیلات کے مطابق:

سب ڈویزن کمالدیرو ، بکری تھانہ کی حدود کچے کے علائقے میں *لاکھیر اور کلھوڑا برادری کے درمیان زمینی تنازع* پر, علائقے میں خوف و حراس، خونریزی اور بد امنی روکنے کےلئے آپ...


ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو کے احکامات اور ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کی سپرویژن میں, سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور منشیات فروشان خلاف تابڑ تاڑ کاروائیاں

ضلع پولیس نوشھروفیروز

     19 مارچ 2025

🖋 پریس ریلیز۔

*ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو کے احکامات اور ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کی سپرویژن میں, سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور منشیات فروشان خلاف تابڑ تاڑ کاروائیاں۔*

*قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان اور منشیات فروشان سمیت مزید 06 ملزمان گرفتار... 6130 گرام چرس اور 100 لیٹرس شراب برآمد۔۔ مقدمات درج,*

▪ *مورو تھانہ کی پولیس نے جدید ٹیکنالاجی اور سی ڈی آر کی مدد سے کامی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.