Press Releases

Latest Press Releases

ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد رینج، فیصل بشیر میمن کا ایس ایس پی نوشہرو فیروز کے ھمراہ ضلع نوشہروفیروز کی تحصیل کنڈیارو کا دورہ ، ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت رینج آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہید بینظیر آباد، سانگھڑ اور نوشہرو فیروز اضلاع کے PDSPs اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں CFMS ریکارڈ اور PSRMS میں مفرور و اشتہاری ملزمان کے ریکارڈ کی ریکنسلی ایشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد (SBA) رینج آفس میں خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار/ورکشاپ کا انعقاد *ڈی آئی جی ایس بی اے رینج فیصل بشیر میمن کی بطور مہمان خصوصی شرکت* ڈی آی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن۔چیف کمیونٹی پولیسنگ مراد علی سونی ۔چیف کمیونٹی پولیسنگ حیدرآباد رینج زبیر گھانگرہ کا ایس ایس پی آفس نواب شاہ کا دورہ، سیف سٹی پروجیکٹ شہر کے داخلی وخارجی راستوں ۔پبلک وحساس مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ* ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن اور کمشنر ایس بی اے رینج کا ضلع نوشہرو فیروز اور تحصیل مورو کے امتحانی مراکز کا دورہ*

For Queries

15

ہالانی پولیس کا ڈاکووں سے مقابلہ,*

ضلع پولیس نوشھروفیروز

       29 مارچ 2025

🖋 پریس ریلیز 

*دوسرا پولیس مقابلہ۔۔۔*

*ہالانی پولیس کا ڈاکووں سے مقابلہ,*

*ایک ڈاکوو ملزم زخمی حالت میں گرفتار.*

*غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

ہالانی تھانہ کی حدود محرابپور ٹو ہالانی لنک روڈ, ہالانی پولیس کا ڈکیتی کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ،

ڈاکووں نے ہالانی پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کردی, پولیس نے ملزمان کا تعاقب کیا تو مقابلہ ہوگیا۔

پولیس نے ایک ڈاکو ملزم زخمی...


نوشھروفیروز سٹی پولیس اور ڈاکووں آمنے سامنے.

ضلع پولیس نوشھروفیروز

       29 مارچ 2025

🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ۔۔۔*

*نوشھروفیروز سٹی پولیس اور ڈاکووں آمنے سامنے*

*سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفتار.*

*غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

نوشھروفیروز سٹی تھانہ کی حدود نیئر تعلقہ بورڈ, نوشھروفیروز سٹی پولیس کا جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ،

ڈاکووں نے گشت کردہ پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کردی, پولیس نے ملزمان کا تعاقب کیا تو مقابلہ ہوگیا۔

...


گزشتہ روز تھانہ قاضی احمد کی حدود میں شوہر نے اپنی گھر والی کو قتل کیا تھا جسکے بعد ایس ایس پی شہید بینظیر آباد جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب نے سخت نوٹس

*شہید بینظیر آباد پولیس*

*تاریخ 2025-03-28*

*پریس ریلیز*

*گزشتہ روز تھانہ قاضی احمد کی حدود میں شوہر نے اپنی گھر والی کو قتل کیا تھا جسکے بعد ایس ایس پی شہید بینظیر آباد جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب نے سخت نوٹس لے کر ملزم کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے۔*

*ایس ایس پی شہید بینظیر آباد جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ قاضی احمد نے کارروائی کرکے 24 گھنٹوں کے اندر مرکزی ملزم رفیق کھوسو کو الائے قتل کے ساتھ گرفتار کرکے مقدمہ درج کرل...


شہداء پولیس ہمارے سر کا تاج ہیں اور ہم اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

*شہید بینظیر آباد پولیس*

*تاریخ 2025-03-28*

*پریس ریلیز*

*شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔*

*شہداء پولیس ہمارے سر کا تاج ہیں اور ہم اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں*

*ایس ایس پی شہید بینظیر آباد جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب نے شہداء کی فیملی کو مٹھائی اور عید کے تحائف دینے اُنکے گھروں میں آمد۔*

*ایس ایس پی شہید بینظیر آباد جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب نے شہداء کی فیملیز سے اُنکے گھروں میں جا کے ملاقات کی اور عید الفطر کی آمد کے...


آج مورخ 27/03/2025 کو ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج آفیس میں ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس پرویز احمد چانڈیو کے احکامات کی ڑوشنی میں رینج آفس میں چیک ڈسٹری بیوشن سرمنی کا انعقاد

*DIGP SBA RANGE*                                      

 *Press Release*

 *Dated/27/03/2025*

*پریس ریلیز*

آج مورخ 27/03/2025 کو ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج آفیس میں ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس پرویز احمد چانڈیو کے احکامات کی ڑوشنی میں رینج آفس میں چیک ڈسٹری بیوشن سرمنی کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایس پی کمپلینٹ ایس بی اے رینج عزیزاللّٰه موریو نے رینج کے تینوں اضلاع کے (62) اہلکاروں میں 4,060,020 کے چیک تقسیم کیے۔ 

1، فوری ریلیف کے (6) کی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.