Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سکرنڈ تھانے میں جوابدار کی ھلاکت کا معاملہ ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کا سخت ایکشن
*DIGP SBA RANGE OFFICE*
*DATE 15.2.2025*
*پریس ریلیز*
*سکرنڈ تھانے میں جوابدار کی ھلاکت کا معاملہ ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کا سخت ایکشن*
*تفصیلات کے مطابق تھانہ سکرنڈ کی حدود میں دورانِ ڈکیتی چھینی ہوئی مزدا کا پیچھا کرتے ہوئے دو ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔*آج مورخہ 15.2.2025 کو زیر حراست سکرنڈ تھانہ ملزم محمد نواز زردارری کا انتقال ھو گیا اور ملزم اپنے خالق حقیقی سے جا ملاِ
اس افسوسناک واقع کا ڈی آئ جی شھید بین...
شب برات کے موقع پر شھید بینظیر آباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ.
*DIGP SBA RANGE OFFICE*
*DATE 12.02.2025*
*پریس ریلیز*
*شب برات کے موقع پر شھید بینظیر آباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ.*
*مساجد و امام بارگاہوں، مزارات اور قوالیوں مرکزی قبرستانوں پر پولیس کی اضافی نفری کی تعیناتی، آتش بازی و پٹاخوں کی خرید و فروخت کی روک تھام کو ممکن بنانے کے لئے ڈی آئی جی پی شھید بینظیرآباد رینج پرویز احمد چانڈیو نے ایس بی اے کے ایس ایس پیز کو احکامات جاری کردیے۔*
ڈی آٸی جی پی ایس بی اے رینج پرویز احمد چانڈیو نے شب...
ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد رینج پرویز احمد چانڈیو کے احکامات کی روشنی میں پولیو مہم کے حوالے سے پولیس کی جانب سے رینج بھر میں، فیلڈ ورکرز کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی کے بھرپور انتظامات
*DIGP SBA RANGE *OFFICE*
*Dated 03.02.2025*.
*پریس ریلیز*
*انسداد پولیو مہم*
ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد رینج پرویز احمد چانڈیو کے احکامات کی روشنی میں پولیو مہم کے حوالے سے پولیس کی جانب سے رینج بھر میں، فیلڈ ورکرز کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی کے بھرپور انتظامات۔
ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کا کہنا ھے کہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے لیے پولیو اسٹاف کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ رینج کے ایس ایس پیز ڈی ایس پی اور ایس ایچ...
ڈی آئی جی پی پرویز احمد چانڈیو کے احکامات کی روشنی میں شہید بینظیر آباد رینج کے تینوں اضلاع کے ایس ایس پیز کو 3 سے 9 فروری 2025 تک پولیو مہم کی سیکیورٹی کی ھدایات جاری
*DIGP SBA RANGE*
*Press Release*
*Dated/1/2/2025*
*پریس ریلیز*
*ڈی آئی جی پی پرویز احمد چانڈیو کے احکامات کی روشنی میں شہید بینظیر آباد رینج کے تینوں اضلاع کے ایس ایس پیز کو 3 سے 9 فروری 2025 تک پولیو مہم کی سیکیورٹی کی ھدایات جاری*
ملکی سلامتی کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیو ٹیموں، کارکنوں اور محکمہ صحت کے اہلکاروں کی حفاظت کے لیے رینج بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف اور جامع انتظامات کیے جائیں...
سانحہ چوٹیاریوں ھلاکتوں کا مقدمہ درج
*DIGP SBA RANGE* *OFFICE*۔*
*Dated 29.01.2025*.
*پریس ریلیز*
*سانحہ چوٹیاریوں ھلاکتوں کا مقدمہ درج*
*09 نامزد ملزمان گرفتار۔ ڈی أئ جی شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو*
گزشتہ روز ڈسٹرکٹ سانگھڑ کے علاقے چوٹیاریوں کے گوٹھ جانی جونیجو میں معصوم افراد کی ھلاکتوں کا مقدمہ فدا حسین جونیجو کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ اور اس واقع میں ملوث 09 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تع...