Press Releases

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایت پر ایس ایچ او بٹھورو مہران خان خاصخیلی کی منشیات فروشوں کے خلاف دو الگ الگ کامیاب کاروائیاں

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول-22 مارچ 2025

پریس رلیز

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایت پر 

ایس ایچ او بٹھورو مہران خان خاصخیلی کی منشیات فروشوں کے خلاف دو الگ الگ کامیاب کاروائیاں

1-دوران گشت مخفی اطلاع پر سجاول بٹھورو روڈ درگاہ شاہ خاکی کے قریب کامیاب چھاپا مار کاروائی،

پولیس کاروائی کے نتیجے میں تھانہ بٹھورو کے منشات کے مقدمہ 56/2025 میں روپوش ملزم میر محمد چانڈیو کو 240 گرام کرسٹل آئس سمیت گرفتار کرکے، نارکو ٹیکس ایکٹ ک...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے ضلع کے مختلف شہروں کا وزٹ کرکے 21 رمضان کی شب شہادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی نسبت سے منعقد ہونے والے مجالس اور ماتمی جلوسوں کی نگرانی کی اور پولیس نفری ڈپلائمنٹ کو چیک کیا

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول. 22 مارچ 2025 

اس سلسلے میں ایس ایس پی سجاول نے چوھڑ جمالی ،جاتی سجاول اور دیگر شہروں کا وزٹ کیا اور سکیورٹی پلان کے مطابق تعینات پولیس کے افسران اور جوانوں کو چیک کیا اور سکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔

اس...

سجاول سٹی کے علاقے بٹھورو بس اسٹاپ، پبلک پارک، ٹیکسی اسٹینڈ ، سٹی کے مسافر خانوں، ہوٹلز اور شہر کی پسگردائی میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔21 مارچ 2025

سجاول سٹی کے علاقے بٹھورو بس اسٹاپ، پبلک پارک، ٹیکسی اسٹینڈ ، سٹی کے مسافر خانوں، ہوٹلز اور شہر کی پسگردائی میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن

کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کیا جارہا ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے تلاشی لی جارہی ہے۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق کا عمل جاری ہے۔

...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع ضلع کے مختلف تھانوں پر منشیات اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول 21 مارچ 2025

پریس رلیز

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع ضلع کے مختلف تھانوں پر منشیات اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایس ایچ او دڑو، میر محمد گاڈھی نے ابڑال کے قریب دیسی شراب کی بٹھی پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی کرکے،شراب کی بٹھی مسمار کر دی ہے۔

ملزم صالح محمد سومرو موقع پر ہی گرفتار ،60لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد ۔مقدمہ درج

دوسری جانب 
انچارج جاتی چوک شمس الدین کھاڑک نے کامی...

ایام شھادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السّلام 19 رمضان تا 21 رمضان المبارک سیکیورٹی پلان ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ایام شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر فل پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول: 20 مارچ 2025

ایام شھادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السّلام
19 رمضان تا 21 رمضان المبارک

سیکیورٹی پلان

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ایام شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر فل پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے

مورخہ 19 رمضان تا 21 رمضان المبارک 1446 کو یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام مکمل مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے. اس ضمن میں روایتی طور پر منعقد ہونیوالی مجالس کا انعق...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.