Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر، انچارج سی ائی اے سجاول، قربان علی قمبرانی کی چوھڑ جمالی کے قریب دو الگ الگ کاروائیاں
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول- 5 اپریل 2025
پریس رلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر،
انچارج سی ائی اے سجاول، قربان علی قمبرانی کی چوھڑ جمالی کے قریب دو الگ الگ کاروائیاں،
شاھ یقیق مین روڈ کالی موری کے قریب کارروائی، گٹکا فروش ملزم زکریا خاصخھیلی کو 1000 ساشے گٹکا سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے
دوسری کاروائی
چوھڑ جمالی سٹی، شاھبںدر چوک کے قریب کارروائی، گٹکا فروش ملزم عرفان میمن کو 1000 ساشے گٹکا سمیت...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ بٹھورو مہران خان خاصخیلی کا روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کامیاب کاروائی،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول- 5 اپریل 2025
پریس رلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر
ایس ایچ او تھانہ بٹھورو مہران خان خاصخیلی کا روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کامیاب کاروائی،
چھاپہ مار کاروائی کے دوران دو روپوش ملزمان امیر عرف جانی سوھو اور عیسیٰ ملاح کو بٹھورو کے شھری مدعی گلزار علی سوھو کی چھینی ہوئی چائنہ موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلح ٹی ٹی پسٹل بمعہ راؤنڈ سمیت گرفتار کر لیا ہے
گرفتار ملزمان تھانہ بٹھورو کے د...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول- یکم اپریل 2025
پریس رلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،
ایس ایچ اوتھانہ سجاول، اکبر علی چنہ کی دوران گشت سجاول،بٹھورو روڈ گھاٹی موری کے قریب کامیاب کاروائی،
ایک وائیٹ کلر آلٹو کار CBA793 کی دوران تلاشی 216 پئنٹیں وسکی شرآب برآمد
ایک ملزم اسد علی کھاڑک گرفتار۔دو ملزمان فرار۔مقدمہ درج۔
معلوم ہوا ہے کہ گرفتار مل...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع سجاول پولیس کی جانب سے عیدالفطر کے دن سکیورٹی ھائی الرٹ ایس ایس پی سجاول،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے ایس ایس پی آفیس سجاول میں اپنے جوانوں و افسران کے ساتھ عید نماز ادا کی
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول- عیدالفطر، 31 مارچ 2025
پریس رلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ضلع سجاول پولیس کی جانب سے عیدالفطر کے دن سکیورٹی ھائی الرٹ
ایس ایس پی سجاول،ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے ایس ایس پی آفیس سجاول میں اپنے جوانوں و افسران کے ساتھ عید نماز ادا کی
پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں عیدالفطر کے دن سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں، تمام عیدگاہوں، مساجد، امام بارگاہوں اور نماز عید کے دیگر کھلے مقامات پر پو...
آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدراباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں، ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،ضلع سجاول پولیس کا پوری رات دیسی شراب ٹھرو کے خلاف کریک ڈاؤن
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول- 31 مارچ 2025
پریس رلیز
آئی جی پی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی صاحب حیدراباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں،
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،ضلع سجاول پولیس کا پوری رات دیسی شراب ٹھرو کے خلاف کریک ڈاؤن
5 دیسی شراب کی بٹھیاں مسمار، 1005(ایک ہزار پانچ لیٹر) سے زائد دیسی شراب برآمد۔ 8 ملزمان گرفتار۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ جھوک صفدر علی سولنگی کی مخفی اطلاع پر ملزم کے...