Press Releases

*سکھر پولیس کی سول حساس ادارے* کی خفیہ اطلاع پر *تھانہ باگھڑجی پولیس کی کامیاب و اہم کاروائی،قتل، اغوا برائے تاوان ،پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب ڈاکو پولیس مقابلے دوران گرفتار، اسلحہ برآمد*

*پریس ریلیز*
*20 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی قیادت میں جرائم پیشہ افراد کا گرد گھیرا تنگ* 

ایس ایچ او تھانہ باگھڑجی کی کچے میں ڈاکووں سے پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ڈاکو *ممتاز عرف ہزاروں مصرانی جتوئی* کو...

*ایس ایس پی سکر اظہر خان کی قیادت میں سکھر پولیس کا جرائم پیشہ اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیوں کی 10 دس روزہ کارکردگی رپورٹ جاری*

*پریس ریلیز*
*20 دسمبر 2025*

 *سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکر اظہر خان کی قیادت میں سکھر پولیس کا جرائم پیشہ اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیوں کی 10 دس روزہ کارکردگی رپورٹ جاری*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی قیادت میں سکھر پولیس کا گزشتہ دس روز کے دوران جرائم پیشہ اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیاں جاری رہی ۔

سکھر پولیس کی ان دس دنوں کے دوران *موٹر سائیکل چوری/اسنیچنگ اور دیگر وارداتوں میں ملوث 06 انت...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا عوامی شکایات پہ روہڑی میں سماجی برائیوں جوا کی اطلاعات کا سختی سے نوٹس*

*پریس ریلیز*
*19 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا عوامی شکایات پہ روہڑی میں سماجی برائیوں جوا کی اطلاعات کا سختی سے نوٹس*

*ایس ایچ او تھانہ روہڑی* کو سماج دشمن عناصرین اور آکڑاپرچی کے خلاف فوری کاروائی کرکے ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کے احکامات کو *ایس ایچ او تھانہ روہڑی جہانگیر مہر* فوری عملدرآمد کرتے ہوئے روہڑی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کاروائیاں، آکڑا پرچی ڈیلر سمیت متعدد جواری ملزمان...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 10 جواری ملزمان گرفتار۔ مقدمہ درج*

*پریس ریلیز*
*19 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 10 جواری ملزمان گرفتار۔ مقدمہ درج*

ایس ایچ او تھانہ جانگھڑو کا مخفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کاروائی، *جوا اڈے پر چھاپہ، 10 جواری ملزمان کو گرفتار* کرلیا۔

  گرفتار ملزمان کے قبضے سے *آکڑا پرچی بکس، جوا کی دیگر اقسام کی گیمز ، کیلکیولیٹرز، موبائل فونز اور نقد کیش* کو برآمد کیا گیا۔

گرفتار ملزمان میں *ا...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید ایک ملزم اسلحے سمیت گرفتار، مقدمہ درج*

*پریس ریلیز*
*18 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید ایک ملزم اسلحے سمیت گرفتار، مقدمہ درج*

ایس ایچ او تھانہ آباد ذولفقار چاچڑ کی دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کاروائی، *اسلحہ پستول* سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 گرفتار ملزم *سجاد حسین ابڑو* کے قبضے سے *بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول بمہ میگزین اور گولیاں* کو برآمد کرلیا گیا۔

ملزم کے خلاف سندھ آرمس ایکٹ تح...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.