Press Releases

*سکھر پولیس کی بڑی اور اہم کارروائی، بدفعلی بعد قتل ہونے والا 12 سالہ انصاف منگٹھار کے بلائنڈ مرڈر کا معمہ حل، 02 مرکزی ملزمان گرفتار، مقدمہ درج*

*پریس ریلیز*
*12 اگست 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی بڑی اور اہم کارروائی، بدفعلی بعد قتل ہونے والا 12 سالہ انصاف منگٹھار کے بلائنڈ مرڈر کا معمہ حل، 02 مرکزی ملزمان گرفتار، مقدمہ درج*

تھانہ ائیرپورٹ کی حدود میں بدفعلی کے بعد بری طرح تشدد سے قتل ہونے والا 12 سالہ انصاف منگٹھار کے کیس میں اہم پیشرفت ، قتل کیس میں ملوث 02 مرکزی ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق مورخہ  2025-08-08 کو  پولیس کو اطلاع ملی کہ تھانہ ائیرپورٹ کی حدود این آئی سی وی ڈی اسپتا...

*تھانہ ائیرپورٹ کی حدود شہیدن دم دموں کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، دو بدنام زمانہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، 06 ساتھی فرار*

*پریس ریلیز*
*12 اگست 2025*

*سکھر پولیس مقابلہ*

*تھانہ ائیرپورٹ کی حدود شہیدن دم دموں کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، دو بدنام زمانہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، 06 ساتھی فرار*

تھانہ ائیرپورٹ پولیس کو مخفی اطلاع ملی کہ بدنام زمانہ انعام آفتہ ڈاکو رحموں پھلپوٹو اپنے ساتھوں سمیت باگھڑجی کے کچے سے قومی شاہراھ کی طرف بڑی واردات کے ارادے سے جا رہے ہیں۔

پولیس کو ایسی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او ائیرپورٹ اپنی ٹیم کے ہمراہ واردات کو نا...

*سکھر پولیس کی بہترین کاروائی، چوری شدہ 11 سولر پلیٹس اور ایک عدد پانی والا موٹر برآمد، ایک ملزم گرفتار*

*پریس ریلیز*
*12 اگست 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی بہترین کاروائی، چوری شدہ 11 سولر پلیٹس اور ایک عدد پانی والا موٹر برآمد، ایک ملزم گرفتار*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ کینٹ کی کامیاب کارروائی

ایک روز قبل تھانہ کینٹ کی حدود مھیسرے واھ کے قریب نامی ہدایت اللہ سمائر نے اپنی زمین سے 11 عدد سولر پلیٹس اور ایک عدد پانی کی موٹر چوری ہونے کی اطلاع پولیس کو دی۔

ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے چوری کے واردات کا سخت...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا معرکہ حق/ جشن آزادی کے عظیم الشان پروگرام کے حوالے جناح اسٹیڈیم کا دورہ ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، ڈیپلائمینٹ کے متعلق ضروری احکامات جاری کیے*

*پریس ریلیز*
*10 اگست 2025*

*سکھر پولیس*

*معرکہ حق/ جشن آزادی*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا معرکہ حق/ جشن آزادی کے عظیم الشان پروگرام کے حوالے جناح اسٹیڈیم کا دورہ ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، ڈیپلائمینٹ کے متعلق ضروری احکامات جاری کیے* 

دورے کے دوران ایس ایس پی سکھر نے پولیس افسران سے سیکیورٹی کے متعلق تفصیلی بریفنگ لی اور  پروگرام کیلیے تعینات پولیس افسران و اہلکاروں کو سیکیورٹی کے متعلق خصوصی ہدایت جاری کیے

اہم ڈیوٹی کے دوران سستی ن...

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، مسروقہ چوری شدہ /چہینی ہوئے 06 موٹر سائیکلیں برآمد، ضروری قانونی کاروائی کے بعد اصل مالکان کے حوالے*

*پریس ریلیز*
*09 اگست 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، مسروقہ چوری شدہ /چہینی ہوئے 06 موٹر سائیکلیں برآمد، ضروری قانونی کاروائی کے بعد اصل مالکان کے حوالے*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے احکامات پر* ایس ایچ اوز تھانہ بی سیکشن کی بہترین کارروائی 

پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر کامیاب کارروائی کرکہ مسروقہ چوری شدہ/چہینی ہوئے 06 موٹر سائیکلیں برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کردی گئی۔

مالکان میں راشد میمن، محمد سلیم، محمد یوسف، ف...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.