Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*سکھر پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل چھیننے کی واردات ناکام بنادی،مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کردی*
*پریس ریلیز*
*17 اگست 2025*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل چھیننے کی واردات ناکام بنادی،مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کردی*
تھانہ تماچانی کی حدود واٹر پارک کے قریب اسلحہ بردار ملزمان کی شہری سے اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش
ایس ایچ او تماچانی بمہ اسٹاف دوران گشت بروقت پہنچ کر واردات ناکام بناتے ہوئے دوران تعاقب پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جہاں ڈاکو مسروقہ موٹر سائیکل چھو...
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے احکامات کے سکھر پولیس کی جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث کے خلاف کارروائیاں جاری، مسروقہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور منشیات برآمد*
*پریس ریلیز*
*17 اگست 2025*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے احکامات کے سکھر پولیس کی جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث کے خلاف کارروائیاں جاری، مسروقہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور منشیات برآمد*
🚓 *GOOD WORK DONE BY DADLOI POLICE* 🚔
ایس ایچ او تھانہ دادلوء کی حدود میں کامیاب کاروائی، شہری کی چھینی ہوئی مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔
کچھ دن قبل تھانہ دادلوء کی حدود سے اسلحہ بردار ملزمان نے شہری سے موٹر سائیکل چ...
*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، تھانہ پٹنی کی حدود میں ہونے والی کی ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، مقدمہ درج*
*پریس ریلیز*
*16 اگست 2025*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، تھانہ پٹنی کی حدود میں ہونے والی کی ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، مقدمہ درج*
مورخہ 2025-08-14 کو تھانہ پٹنی کی حدود ہیڈ برج کے قریب اسلحہ بردار ملزمان نے نامی اللہ ڈنو ہالیپوٹو کو ڈکیتی واردات کے دوران مزاحمت پر پسٹل کے فائر سے زخمی کرکے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے تھے
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* نے بروقت معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او پٹنی کو اس کیس کو...
*چہلم حضرت امام حسین رضہ کا مرکزی ماتمی جلوس خیر و عافیت سے اختتام پذیر، سکھر پولیس کے جانب سے فول پروف سکیورٹی انتظامات*
*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس*
*چہلم حضرت امام حسین رضہ کا مرکزی ماتمی جلوس خیر و عافیت سے اختتام پذیر، سکھر پولیس کے جانب سے فول پروف سکیورٹی انتظامات*
جلوس میں مختلف علاقوں سے آئے بڑی تعداد میں زائرین نے شرکت کی, پولیس نے ماتمی جلوس کی سیکورٹی کے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کئے، سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی، داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ، واک تھرو گیٹ سے تلاشی کے بعد لوگوں کو گزارا گیا، ماہر نشانے باز بھی تعینات کئے گئے
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* نے...
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا باگھڑجی کے کچے گمراہ آمد، جشنِ آزادی کے موقع پر تعینات جوانوں کے ساتھ وطن کی سالگرہ منائی اور مٹھائی تقسیم کی*
*پریس ریلیز*
*14 اگست جشن آزادی پاکستان*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا باگھڑجی کے کچے گمراہ آمد، جشنِ آزادی کے موقع پر تعینات جوانوں کے ساتھ وطن کی سالگرہ منائی اور مٹھائی تقسیم کی*
جشنِ آزادی کے موقع پر ایس ایس پی سکھر اظہر خان باگھڑجی کے کچے میں جاری آپریشن میں حصہ لینے والے بہادر جوانوں کے جوش و جذبے کے ساتھ وطن کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور قومی پرچم سے سجے پولیس گمراہ پکٹ میں جوانوں سے آزادی کی خوشی کی مبارکباد دی اور مٹھائی تقسیم کی۔
اس دوران ڈی ا...