Press Releases

*سکھر پولیس کی باگھڑجی کے کچے میں جاری آپریشن کے دوران اہم و کامیاب کارروائی، قتل، پولیس مقابلوں سمیت دیگر سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد*

*پریس ریلیز*
*04 اگست 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی باگھڑجی کے کچے میں جاری آپریشن کے دوران اہم و کامیاب کارروائی، قتل، پولیس مقابلوں سمیت دیگر سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی نگرانی میں باگھڑجی کے کچے میں جاری آپریشن کے دوران تھانہ باگھڑجی پولیس کی ڈاکووں سے پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ملزم *غلام علی عرف ببڑ جتوئی* کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد سنگل بی...


*04 آگسٹ یوم شہداء پولیس*

*پریس ریلیز*
*03 آگسٹ 2025*

*04 آگسٹ یوم شہداء پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر 15 مددگار انچارج کی نگرانی میں شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 15 مددگار سینٹر سے سکھر پریس کلب تک یادگار شہداء ریلی کا انعقاد کیا گیا*

ریلی میں 15 مددگار انچارج آغا شاہنواز پٹھان، لیڈیز پولیس اہلکاروں سمیت شہر کی تمام ایگل کے جوانوں نے شرکت کی۔

شہداء وال پر شمع روشن کی گئی اور انکی خدمات کو سراہا گیا۔

شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور...


*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی سربراہی میں سکھر پولیس کا باگھڑجی کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، ڈاکوں کے متعدد ٹھکانے تباہ*

*پریس ریلیز*
*02 اگسٹ 2028*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی سربراہی میں سکھر پولیس کا باگھڑجی کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، ڈاکوں کے متعدد ٹھکانے تباہ*

آج دوپہر کو تھانہ ائیرپورٹ کی حدود میں مسلحہ ملزمان نے ڈاکٹر کرپال داس کی کار پر فائرنگ کی جس میں مقتول وزیر بوھڑ گولی لگنے سے دم توڑ گئے۔

جس پر ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کرتے ہوئے باگھڑجی کے کچے میں آپریشن کا آغاز...


تھانہ اے سیکشن کی حدود بیراج کالونی کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،  ایک ملزم زخمی حالت سمیت دو ملزمان گرفتار اسلحہ اور ماسٹر چابی برآمد، دو ساتھی فرار*

*پریس ریلیز*
*02 اگسٹ 2025*

*سکھر پولیس مقابلہ*

*تھانہ اے سیکشن کی حدود بیراج کالونی کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،  ایک ملزم زخمی حالت سمیت دو ملزمان گرفتار اسلحہ اور ماسٹر چابی برآمد، دو ساتھی فرار*

ڈاکو واردات کے ارادے سے روڈ پہ موجود تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی پولیس تعاقب کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں جبکہ دوسرے کو ماسٹر چابی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ دوساتھی فرار 

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *معشوق علی ابوپوٹو* جب...


ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہرا ہسپتال آمد، روڈ حادثے میں زخمی اہلکار کی عیادت

*پریس ریلیز*
*31 جولائی 2028*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہرا ہسپتال آمد، روڈ حادثے میں زخمی اہلکار کی عیادت*

آج صبح تھانہ پٹنی کی حدود میں دوران ڈیوٹی پولیس کانسٹیبل صوبدار مہر کے ایکسیڈینٹ ہونے کی اطلاع موصول ہونے پر ایس ایس پی سکھر اظہر خان زخمی اہلکار کی عیادت کرنے ہرا  ہسپتال سکھر پہنچے۔ 

ایس ایس پی سکھر  نے ہسپتال میں زیرِ علاج پولیس جوان کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس دوران محکمے کی جانب سے ہر ممکن مدد فر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.