Press Releases

*تھانہ اے سیکشن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل ہونے والی خاتون مسمات (ح ش) کے قتل میں ملوث ملزم آلا قتل سمیت گرفتار، مقدمہ درج*

*پريس ريليز*
*08 اگست 2025*

*سکر پوليس*

*تھانہ اے سیکشن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل ہونے والی خاتون مسمات (ح ش) کے قتل میں ملوث ملزم آلا قتل سمیت گرفتار، مقدمہ درج*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کا تھانہ اے سیکشن کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام کے باعث مسمات (ح ش) کے قتل ہونے پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کیلئے احکامات جاری کیے تھے۔

ایس ایس پی سکھر کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن نے کامیاب کاروائ...


*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی زیر صدارت ضلع بھر کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس سکھر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد*

*پریس ریلیز*
*08 اگست 2025*

 *سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی زیر صدارت ضلع بھر کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس سکھر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد*

میٹنگ میں ضلع کے  تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور اور ہیڈ آف برانچ نے شرکت کی۔

میٹنگ میں ضلع بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، منشیات فروشی، اشتہاری و روپوش اور دیگر
جرائم کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ایس ایس پی سکھر نے تمام افسران کو ہدایت جار...


*ایس ایس پی سکھر اظہر خان، ایس ایس پی اسپشل برانچ سکھر منصور احمد مغل کے ہمراہ 10 اگست کو جشن آزادی/معرکہ حق کے سلسلے میں ہونے والی مرکزی تقریب کی جگہ اور روٹس کا دورہ*

*پریس ریلیز*
*08 اگست 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان، ایس ایس پی اسپشل برانچ سکھر منصور احمد مغل کے ہمراہ 10 اگست کو جشن آزادی/معرکہ حق کے سلسلے میں ہونے والی مرکزی تقریب کی جگہ اور روٹس کا دورہ*

وزٹ کے دوران 10 اگست کو معرکہ حق کے حوالے سے ہونے والی مرکزی تقریب جگہ کے مختلف روٹس کا جائزہ لیا گیا

ایس ایس پی سکھر کا ایس ایس پی اسپیشل برانچ سکھر کے ہمراہ تقریب کی جگہ کے مختلف سیکیورٹی روٹس، آمد و رفت کے راستوں، پارکنگ ایریاز اور اردگر...


سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، کچھ روز قبل تھانہ اے سیکشن کی حدود میں قتل ہونے والی خاتون شائستہ بندانی کے مقدمے میں نامزد 02 ملزمان گرفتار

*پریس ریلیز*
*08 جون 2025*
*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، کچھ روز قبل تھانہ اے سیکشن کی حدود میں قتل ہونے والی خاتون شائستہ بندانی کے مقدمے میں نامزد 02 ملزمان گرفتار*

مورخہ 06 اگست 2025 کو کراچی کے رہائشی امان اللہ بندانی نے تھانہ اے سیکشن پر اپنی بہن شائستہ بندانی کے قتل کا مقدمہ درج کروایا تھا

جس پر *ایس ایس پی سکھر اظہر خان* نے واقع کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی کی زیر نگرانی ایک ٹیم تشکیل دیکر ملوث ملزمان کی گرفتاری کے ا...


تھانہ سانگي کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل ہونے والی خاتون مسمات (ح ک) کے قتل میں ملوث ملزم آلا قتل سمیت گرفتار، مقدمہ درج

*پريس ريليز*
*08 اگست 2025*

*سکر پوليس*

*تھانہ سانگي کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل ہونے والی خاتون مسمات (ح ک) کے قتل میں ملوث ملزم آلا قتل سمیت گرفتار، مقدمہ درج*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کا تھانہ سانگي کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام کے باعث مسمات (ح ک) کے قتل ہونے پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کیلئے احکامات جاری کیے تھے۔

ایس ایس پی سکھر کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سانگي نے کامیاب کاروائی کرکہ قت...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.