Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی،چوری شدہ/چھینے ہوئی موبائل فونز کی خرید وفروخت اور IMEI نمبرز تبدیل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار۔ مقدمہ درج*
*پریس ریلیز*
*07 اگست 2025*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی،چوری شدہ/چھینے ہوئی موبائل فونز کی خرید وفروخت اور IMEI نمبرز تبدیل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار۔ مقدمہ درج*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ پٹنی کا مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے چور شدہ/چھنے ہوئے موبائل فونز کی خرید وفروخت اور IMEI نمبرس تبدیل کرنے میں ملوث ملزم *ظفر اللہ برڑو* کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزم کے قبضے سے 07 عدد مسروقہ موبائل ف...
ایک بدنام زمانہ ڈاکوں زخمی حالت میں گرفتار
*پریس ریلیز*
*06 اگسٹ 2025*
*سکھر پولیس مقابلہ*
*تھانہ باگھڑجی کی حدود 60 میل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ۔ اسلحہ برآمد، دو ساتھی فرار*
ایس ایچ او تھانہ باگھڑجی کا بمہ اسٹاف کا دوران گشت 3 مسلحہ افراد سے مقابلہ،ایک ڈاکو اپنے ساتھی کی گولی لگنے سے زخمی جس کو پولیس نے جاء موقع پر گرفتار کرلیا جبکہ دو ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار۔
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *غلام فرید لاشاری* کے نام سے ہوئی
گرفتار زخمی ڈاکو کے قبض...
*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائیاں، آکڑا پرچی کے اڈوں پر چھاپے جاری, مزید 07 جواری ملزمان گرفتار، مقدمات درج*
*پریس ریلیز*
*06 اگست 2025*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائیاں، آکڑا پرچی کے اڈوں پر چھاپے جاری, مزید 07 جواری ملزمان گرفتار، مقدمات درج*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ روہڑی اور جھانگڑو کی بہترین کارروائیاں
پولیس ٹیموں کا مخفی اطلاع پر حدود میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 07 جواری ملزمان کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے آکڑا پرچی بکس، جوا کی مختلف اقسام کے گیمز، کیلکیولیٹرز، موبائلز فون...
*سکھر پولیس کی تابڑتوڑ کارروائیاں، شہر بھر میں جوا کے اڈوں پر چھاپے, 48 جواری ملزمان گرفتار
*پریس ریلیز*
*05 اگست 2025*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس کی تابڑتوڑ کارروائیاں، شہر بھر میں جوا کے اڈوں پر چھاپے, 48 جواری ملزمان گرفتار، ، مقدمات درج*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ آباد، اے سیکشن، بی سیکشن، سی سیکشن، سائیٹ ایریا, ائیرپورٹ، نیوپنڈ، روہڑی،دادلوء اور پٹنی کی بہترین کارروائیاں
پولیس ٹیموں کا مخفی اطلاع پر اپنے اپنے حدود میں جوا کے اڈوں پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 48 جواری ملزمان کو گرفتار کر لیا
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی سربراہی میں سکھر پولیس کا کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف تین روز سے ٹارگیٹڈ آپریشن جاری، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے تباہ، ایک ڈاکو گرفتار جبکہ 14 ڈاکووں کی زخمی ہونے کی اطلاع*
*پریس ریلیز*
*05 اگسٹ 2028*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی سربراہی میں سکھر پولیس کا کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف تین روز سے ٹارگیٹڈ آپریشن جاری، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے تباہ، ایک ڈاکو گرفتار جبکہ 14 ڈاکووں کی زخمی ہونے کی اطلاع*
سکھر پولیس کا تین روز سے بچل شاہ سعید آباد اور باگھڑجی کے کچے میں پولیس کا آپریشن تیزی سے جاری
اس آپریشن میں پولیس کی بکتر بند گاڑیوں، جدید مشینریوں اور اے پی سی چین سمیت پولیس کی بھاری نفری حصہ لے رہی ہے۔