Press Releases

منشیات فروش کے اڈے پر چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں منشیات کو برآمد کیا گیا۔

*پریس ریلیز*
*19 جولائی 2025*

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائیاں*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ، پٹنی اور سی سیکشن کی کامیاب کارروائیاں

*GOOD WORK DONE BY AIRPORT POLICE*

ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ کا مغفی اطلاع پر حدود میں کامیاب کاروائی، منشیات فروش کے اڈے پر چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں منشیات کو برآمد کیا گیا۔

چھاپے کے دوران منشیات کے اڈے سے 2026 گرام منشیات چرس اور 3000...


سکھر پولیس کا کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، پولیس کی اہم اور بڑی کاروائی

*پریس ریلیز*
*15 جولائی 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کا کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، پولیس کی اہم اور بڑی کاروائی*

*20 روز قبل تھانہ پنوعاقل کی حدود سے اغواء کیے گئے مغوی معشوق قاضی پولیس مقابلے میں باحفاظت بازیاب، 04 اغواکار زخمی حالت میں گرفتار, اسلحہ برآمد*

مورخہ 26/6/2025 کو تھانہ پنوعاقل کی حدود سے مسلحہ ملزمان نے مغوی معشوق قاضی اسلحہ کے زور پہ اغواء کرکے نامعلوم جگہ لے گئے تھے اور بازیابی کیلیے ورثاء سے بھاری تاوان بھی طلب کیا گیا

...


سکھر پولیس کی کامیاب کاروائیاں، مسروقہ چوری شدہ /چہینی ہوئے 02 موٹر سائیکلیں برآمد، ضروری قانونی کاروائی کے بعد اصل مالکان کے حوالے

*پریس ریلیز*
*14 جولائی 2025*
*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی کامیاب کاروائیاں، مسروقہ چوری شدہ /چہینی ہوئے 02 موٹر سائیکلیں برآمد، ضروری قانونی کاروائی کے بعد اصل مالکان کے حوالے*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے احکامات پر* ایس ایچ اوز تھانہ آباد اور صالح پٹ کی بہترین کارروائیاں 

پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر کامیاب کارروائیاں کرکہ مسروقہ چوری شدہ/چہینی ہوئے 02 موٹر سائیکلیں برآمد کرکہ اصل مالکان عرفان ڈومکی اور پیرانو شیخ کے حوالے کردی گئی۔

یاد رہ...


دبر پولیس کی فوری ناکہ بندی، تھانہ پنوعاقل کی حدود سے چھینی گئی 125 موٹر سائیکل برآمد کرلی

*پریس ریلیز*
*13 جولائی 2025*

*تھانہ دبر پولیس کی بروقت کارروائی۔*

*دبر پولیس کی فوری ناکہ بندی، تھانہ پنوعاقل کی حدود سے چھینی گئی 125 موٹر سائیکل برآمد کرلی*

آج تھانہ پنوعاقل کی حدود دعا چوک کے قریب اسلحے کے زور نامعلوم ملزمان نے نامی حسین کورائی سے 125 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے تھے۔

ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے واقع کا بروقت نوٹس لیتے ہوئے ضلع بھر میں ناکہ بندی کے احکامات جاری کیے۔

جس پر ایس ایچ او تھانہ دبر بمعہ اسٹاف پولیس نے ب...


محرم الحرام کے دوران شاندار فرائض کی انجام دہی پر سکھر پولیس کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا

*پریس ریلیز*

*سکھر پولیس*

 *محرم الحرام کے دوران شاندار فرائض کی انجام دہی پر سکھر پولیس کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا* 

ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات، بہترین کوآرڈینیشن اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی بھرپور انجام دہی پر افسران و جوانوں کی کارکردگی کو سراہا گیا۔

 اس موقع پر پولیس افسران کو CC3 ریوارڈز اور نقد انعامات دیے گئے۔

تمام ایس ڈی پی اوز، اور متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز ک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.