Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
یس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے جاری کردہ ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے سکھر پولیس کا اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا س
*پریس ریلیز*
*10 جولائی 2025*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے جاری کردہ ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے سکھر پولیس کا اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری*
ڈی ایس پی پنوعاقل موسیٰ ابڑو کی سربراہی میں ایس ایچ او کینٹ اور سانگی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کامیاب کارروائیاں
ایس ایچ او تھانہ کینٹ ذولفقار بھنبرو کی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 02 روپوش ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزمان بخت...
تھانہ اے سیکشن پولیس کی کامیاب کاروائی، منشیات کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے شراب سے بھرا رکشہ پکڑلیا
*پریس ریلیز*
*10 جولائی 2025*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
تھانہ اے سیکشن پولیس کی کامیاب کاروائی، منشیات کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے شراب سے بھرا رکشہ پکڑلیا، ملزم گرفتار
ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کا حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بھاری تعداد میں بوتلیں سمیت ملزم *وسیم دایو* کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کا رکشہ روک کر تلاش...
چھینا ہوا سامان برآمد
*پریس ریلیز*
*10 جولائی 2025*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، تھانے پٹنی کی حدود اروڑ یونیورسٹی کے قریب کار سے ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چھینے گئے 05 موبائل فونز اور گاڑی کے کاغذات برآمد، اصل مالکان کے حوالے*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* نے بروقت معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او پٹنی کو اس کیس کو ٹریس کرنے، ملزمان کی گرفتاری اور چھینا ہوا سامان برآمد کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔
جس پر ایس ایچ او تھانہ پٹنی...
مسروقہ چوری شدہ /چہینی ہوئے 05 موٹر سائیکلیں برآمد،
*پریس ریلیز*
*10 جولائی 2025*
*سکھر پولیس*
*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، مسروقہ چوری شدہ /چہینی ہوئے 05 موٹر سائیکلیں برآمد، ضروری قانونی کاروائی کے بعد اصل مالکان کے حوالے*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے احکامات پر* ایس ایچ اوز تھانہ ایئرپورٹ کی بہترین کارروائی
پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع پر کامیاب کارروائی کرکہ مسروقہ چوری شدہ/چہینی ہوئے 05 موٹر سائیکلیں برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کردی گئی۔
مالکان میں ہدایت اللہ میرانی، ابوذر میرانی، اب...
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کامیاب کارروائی
*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
*GOOD WORK DONE BY B SECTION POLICE*
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کامیاب کارروائی، شراب کی بھاری کھیپ کی فروخت کو ناکام بنادیا
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن منصور ہتھار کا حدود میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بھاری تعداد میں بوتلیں سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزم *وکی مل* کے قبضے سے شراب کے (80) ع...