Press Releases

ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری*

*پریس ریلیز*
*09 جولائی 2025*
*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری*

*GOOD WORK DONE BY CANT POLICE*

تھانہ کینٹ پولیس کی کامیاب کاروائی, چوری کی وارداتوں میں مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

ایس ایچ او تھانہ کینٹ کی حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کارروائی، چوری کی وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب ملزم زاہد بلو کو ٹی ٹی پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم ت...


یوم عاشورہ

*پریس ریلیز*

*سکھر پولیس*

 *سکھر پولیس کی جانب سے یوم عاشورہ کے موقع پر ممکنہ خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا*

جلوسوں کی گذرگاہوں سمیت دیگر راستوں کوخاردار تاریں اور رکاوٹیں لگا کر بند کیا جائیگا

جلوسوں سے متصل تمام چھوٹے بڑے راستوں کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا

ماتمی جلوس کے لیئے ایک داخلی اور خارجی راستہ بنایا جائے گا جبکہ تین چیکنگ پوائنٹس سے عزاداروں کو مکمل جامعہ تلاشی کے بعد گزارا جائیگا

*یوم عاشورہ کے دن ، 245...


سکھر پولیس مقابلہ

*پریس ریلیز*
*02 جولائی 2025*

 *سکھر پولیس مقابلہ* 

*ؓتھانہ نیوپنڈ کی حدود قبرستان کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ*

فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, ساتھی فرار

 زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا۔

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *آصف ابڑو* کے نام سے ہوئی 

زخمی ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد کی گئی۔

گر...


یس ایس پی سکھر اظہر خان کا 05 محروم الحرام پرانہ سکھر کے قدیمی ماتمی جلوس کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، مزید سخت ہدایات و احکامات جاری

*پریس ریلیز*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا 05 محروم الحرام پرانہ سکھر کے قدیمی ماتمی جلوس کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، مزید سخت ہدایات و احکامات جاری*

سکھر پولیس نے محرم الحرام کے دوران ضلع بھر میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے ہیں، ایس ایس پی سکھر 

5 محرم الحرام پرانہ سکھر کے قدیمی ماتمی جلوس میں 900 سے زائد پولیس افسران و اہلکار 20 لیڈیز پولیس اہلکار،رینجرز آفیشلز جبکہ 200 اسکائوٹس جوان بھی فرائض انجام...


فلیگ مارچ

*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس*

 *فلیگ مارچ* 

*محرم الحرام کے دوران امن و امان کو قائم رکھنے کیلئے ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے ہدایت پر سکھر پولیس اور رینجرز کے افسران کا مشترکہ فلیگ مارچ*

فلیگ مارچ کے دوران سکھر پولیس اور سندھ رینجرز کی بڑی تعداد میں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں شامل تھیں۔

فلیگ مارچ کا بیراج پل گلوب چوک سے آغاز ہوا جو شہر کے مختلف علائقوں ملٹری روڈ، بندر روڈ، دعا چوک، شالیمار روڈ، جیل موڑ سے ہوتا ہوا  پرانی سکھر بکھر چوک پر اختتام پذیر ہو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.