Press Releases

سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری

*پریس ریلیز*
*30 جون 2025*
*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری*

تھانہ روہڑی پولیس کی کامیاب کاروائی, ڈکیتی وارداتوں میں مطلوب ملزم کو چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایچ او تھانہ روہڑی کی حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کارروائی، ڈکیتی وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب ملزم عبد الرؤف پھلپوٹو کو چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم کے قبضے س...


تھانہ اے سیکشن کی حدود ہاکی اسٹیڈیم کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد

*پریس ریلیز*
*30 جون 2025*

*سکھر پولیس مقابلہ*

*تھانہ اے سیکشن کی حدود ہاکی اسٹیڈیم کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،  ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، دو ساتھی فرار*

گرفتار ڈاکو چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا 

ڈاکو واردات کے ارادے سے روڈ پہ موجود تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی پولیس تعاقب کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ دو ساتھی فرار 

گرفتار زخمی...


روہڑی کے مختلف علاقوں اور جلوس کی گزرگاہوں کا دورہ، منتظمین سے ملاقاتیں اور سیکیورٹی روٹس کا جائزہ

*پریس ریلیز*
*29 جون 2025*
*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا روہڑی کے مختلف علاقوں اور جلوس کی گزرگاہوں کا دورہ، منتظمین سے ملاقاتیں اور سیکیورٹی روٹس کا جائزہ لیا*

ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے روٹ وزٹ کے دوران امام بارگاہ کے منتظمین سے ملاقات کی اور سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا

جلوسوں کے روٹس اور امام بارگاہوں کے داخلی و خارجی راستوں کا جائزہ لیا اور سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کو مزید مؤثر بنانے کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں۔


سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

*پریس ریلیز*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن (SIRS) کا مغفی اطلاع پر حدود میں کامیاب کاروائی، گودام پر چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں گٹکہ و ماوا چھالیہ بنانے والا مٹیرئیل برآمد، 02 ملزمان گرفتار۔

چھاپے کے دوران گودام سے بھاری مقدار میں تیار کیا ہوا گٹکہ و ماوا،  پاؤڈر، تمباکو اور گٹکہ تیار کرنے والا سامان کو برآمد کیا گیا

گرفتار ملز...


سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی، تھانہ کینٹ کی حدود میں اندھے قتل میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس*
*27 جون 2025*

*تھانہ کینٹ کی حدود میں حبیب اللہ انڈھڑ کے اندھے قتل کا ڈراپ سین*

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی، تھانہ کینٹ کی حدود میں اندھے قتل میں ملوث 02 ملزمان گرفتار*

مورخہ 2025-06-08 کو تھانہ کینٹ کی حدود گلشن حماد کے قریب ایک تشدد شدہ کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت حبیب اللہ انڈڑ کے نام سے ہوئی۔

مقتول کے ورثاء کی جانب سے تھانہ کینٹ پہنچ کر انکے بھائی نعیم اللہ انڈڑ کی مدعیت میں رپورٹ درج کروائی کہ جن می...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.