Press Releases

سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 12 ملزمان گرفتار

*پریس ریلیز*

*سکھر*

*ایس ایس پی سکھر جناب اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 12 ملزمان گرفتار*

🚓 *GOOD WORK DONE BY A SECTION POLICE* 🚔

👈 ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کا حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کارروائی, بھاری تعداد میں شراب کی بوتلیں اور غیر قانونی اجینا موتو سمیت ملزم گرفتار

👈 ملزم فقیر محمد چنہ کی کار نمبر BDW-977 کرولہ کار کی تلاشی کے دوران 24 عدد شراب کی بوتلیں اور 8 عدد اجی...


ببرلو باء پاس پر ٹریفک جام

*پریس ریلیز*

*سکھر*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا رات دیر گئے ببرلو باء پاس پر ٹریفک جام کو خود نفری کے ہمراہ پہنچ کر ٹریفک بحالی کیلیے اقدامات کیے ، ٹریفک کی مکمل بحالی تک موقع پہ موجود رہنے کے ساتھ ساتھ  گاڑیوں کو اپنے منزل کے طرف روانہ کروایا*

خراب گاڑیوں کی مرمت کے ساتھ نہ صرف متاثرہ ٹریفک روانی کی بحالی کی بلکہ ٹریفک میں پھنسے افراد کیلئے پانی اشیاء خوردونوش کا بھی انتظام کیا 

ایس ایس پی سکھر نے مسلسل 12 گھنٹے اپنی نگرانی میں ٹریفک کی روانی کو یقینی...


ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا کچے کے علاقے کا دورہ

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا کچے کے علاقے کا دورہ*

سکھر :- ایس ایس پی نے شکارپور کے علاقے چک کی طرف سے سکھر کے الف کچے کا دورہ کیا 

سکھر :- ایس ایس پی سکھر کو شہید جان محمد مھر کے قتل میں ملوث ملزمان کے ٹھکانوں کے متعلق  بریفنگ دی گئی 

 سکھر :- ایس ایس پی سکھر نے کچے میں مزید پولیس پکٹس قائم کرنے کی ہدایت کردی 

سکھر :- ملزمان کی نقل و حمل پر نگرانی مزید سخت کی جائے ۔ ایس ایس پی سکھر 

سکھر :- کچے کے تمام داخلی و خارجی راستوں ہرٹ چیکنگ کے عمل کو...


درگاہ صدردین بادشاہ کے 746 عرس کہ موقعہ پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ،

*پریس ریلیز*

*سکھر*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا درگاہ صدرالدین شاہ بادشاہ کا دورہ ، درگاہ صدردین بادشاہ کے 746 عرس کہ موقعہ پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، ڈیپلائمینٹ کے متعلق افسران و اہلکاروں کو ضروری احکامات جاری کیے*

ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے پولیس افسران سے سیکیورٹی کے متعلق تفصیلی بریفنگ لی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران میلے کیلیے تعینات پولیس افسران و اہلکاروں کو سیکیورٹی کے متعلق ضروری ہدایت دیں

عرس کے موقع پرڈیوٹی کے دورا...


مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، اصل مالک کے حوالے

*پریس ریلیز* 

*سکھر پولیس*

 *ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، اصل مالک کے حوالے* 

ایس ایچ او تھانہ نیوپنڈ کی حدود میں کامیاب کاروائی، شہری کی چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔

کچھ دن قبل تھانہ نیوپنڈ کی حدود کا رہائشی مظہر علی دایو کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے تھے۔ جس کی فریاد تھانہ نیوپنڈ پر درج کی گئی۔

جس پر آج ایس ایچ ا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.