Press Releases

تھانہ روہڑی کی حدود جاڑی ماہ لنک روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، دو ساتھی فرار

*پریس ریلیز*

*دوسرا پولیس مقابلہ*

*تھانہ روہڑی کی حدود جاڑی ماہ لنک روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،  ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، دو ساتھی فرار*

گرفتار ڈاکو چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا 

گرفتار ڈاکو , واردات کے ارادے سے شاراہ پہ موجود تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی پولیس تعاقب کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ دو ساتھی فرار 

گرفتار زخمی ڈاکو کی شنا...


فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

*پریس ریلیز*

 *سکھر پولیس مقابلہ* 

*ؓتھانہ سانگی کی حدود ہنگورجا لنک روڈ کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ*

فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, 03 ساتھی فرار

 زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا۔

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *محمد عمر بروہی* کے نام سے ہوئی 

زخمی ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد کی گئی۔

گرفتار زخم...


چوری شدہ ٹرانسفارمر سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

*پریس ریلیز*

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائیاں*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*GOOD WORK DONE BY BAIJI SHAREEF POLICE*

ایس ایچ او تھانہ بائجی شریف کا مخفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کارروائی۔ چوری شدہ ٹرانسفارمر سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم علی حسن محمدانی جمبو لوڈر رکشہ کے زریعے چوری شدہ ٹرانسفارمر پنوعاقل کی طرف بیچنے جا رہا تھا ک...


موٹر سائیکل اسنیچنگ چوری میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

*پریس ریلیز*

*سکھر*

*GOOD WORK DONE BY PANOAKIL POLICE*

*سکھر پولیس کی اہم و بہترین کارروائی،  موٹر سائیکل اسنیچنگ چوری میں ملوث 02 ملزمان گرفتار شھر کے مختلف علاقوں سے چھینی اور چورائی گئیں 03 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد اصل مالکان کے حوالے*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی ہدایات پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ایس ایچ او تھانہ پنوعاقل کی کامیاب کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل اسنیچنگ چوری میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلی...


ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

*پریس ریلیز*

*سکھر*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری*

*تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی بہترین و کامیاب کاروائی*

ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ احمد علی شر کا مغفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کاروائی، جوا کے اڈے پر چھاپے کے دوران 07 ملزمان گرفتار۔

 گرفتار ملزمان کے قبضے سے جوا کے مختلف اقسام کے گیمز، آکڑا پرچی بکس، کیلکیولیٹرز، موبائل فونز اور نقد برآمد کی گئی

ملزمان میں...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.