Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ
*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس مقابلہ*
*ؓتھانہ اے سیکشن کی حدود ریلوی کوارٹر کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ*
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار, 02 ساتھی فرار
زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا۔
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *کامران احمد عرف کاموں انصاری* کے نام سے ہوئی
زخمی ڈاکو کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پستول بمہ گولیاں برآمد کی گئی...
تھانہ روہڑی پولیس کی بہترین و کامیاب کاروائیاں
*پریس ریلیز*
*سکھر*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری*
*تھانہ روہڑی پولیس کی بہترین و کامیاب کاروائیاں*
ایس ایچ او تھانہ روہڑی کا مغفی اطلاع پہ حدود کہ مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں، جوا کے اڈوں پر چھاپے کے دوران 13 ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے جوا کے مختلف اقسام کے گیمز، آکڑا پرچی بکس، کیلکیولیٹرز، موبائل فونز اور 64650 ہزار کیش کو برآمد کیا گیا۔
...
تھانہ پٹنی پولیس کی کامیاب کارروائی
*پریس ریلیز*
*سکھر*
*ایس ایس پی سکھر جناب اظہر مغل کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
🚓 *GOOD WORK DONE BY PATNI POLICE* 🚔
*تھانہ پٹنی پولیس کی کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں بھنگ سمیت ملزم گرفتار مقدمہ درج*
👈 ایس ایچ او تھانہ پٹنی کا حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بھنگ سے بھری بوری سمیت ملزم علی شیر ڈنڈن کو گرفتار کرلیا گیا۔
👈 ملزم کے قبضے سے 29000 گرام بھنگ...
اسنیپ چیکنگ/ جنرل ھولڈاپ
*پریس ریلیز*
🚨 *اسنیپ چیکنگ/ جنرل ھولڈاپ*🚨
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کے احکامات تحت ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ھولڈاپ /ناکابندی کی گئی*
امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کا عمل جاری
متعلقہ ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، یونٹ انچارجز کی سربراہی میں پولیس کیجانب سے چھوٹی بڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی چیک کرنے کا عمل جاری ہے۔
اسنیپ چیکنگ کے دوران ضلع بھر میں سینکڑوں افراد او گاڑیوں/موٹر س...
ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کے احکامات پر گم شدہ بچے کو اسکے اہلخانہ کے ساتھ ملا دیا
*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس کی بچھڑوں کو ملانے کی روایت برقرار*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کے احکامات پر گم شدہ بچے کو اسکے اہلخانہ کے ساتھ ملا دیا*
ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شوکت آرئیں کا قابل تعریف عمل
آج دوپہر کو ورثاء نے پولیس کو بتایا کہ ان کا بچہ 4 سالہ ریحان عباسی گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگئے ہیں، جس کی تلاش کی بے حد کوشش کی لیکن کوئی سراغ نہیں ملا ایسی اطلاع پہ پولیس متحرک ہوئی
ایس ایس پی سکھر ا...