Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
خوشی کے مواقعوں پر اپنے شہید جوانوں کو یاد رکھنا سکھر پولیس کی روایت رہی ہے
*خوشی کے مواقعوں پر اپنے شہید جوانوں کو یاد رکھنا سکھر پولیس کی روایت رہی ہے*
*اس ہی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے عید کے پرمسرت موقعے پر ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی شہید پولیس اہلکاروں کے گھر آمد، شہداء کی فیملیز کو عیدی اور تحائف پیش کیے*
اس سلسلے ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے شہید اہلکاروں کے گھر جا کر لواحقین سے خیریت دریافت کی اور عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عید خرچی کے چیک اور بچوں کیلئے مٹھائی وغیرہ کے تحائف پیش کیے
اس دوران بہادری سے فرائض کی انجام دہی کے دو...
شراب کی بھاری کھیپ کی فروخت کو ناکام بنادیا ملزم گرفتار
*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
تھانہ پنوعاقل پولیس کی کامیاب کاروائی، شراب کی بھاری کھیپ کی فروخت کو ناکام بنادیا ملزم گرفتار
ایس ایچ او تھانہ پنوعاقل کا حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائی، شراب کی بھاری تعداد میں بوتلیں سمیت ملزم نریش عرف نیرو کمار کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے شراب کے (62) بوتلیں برآمد کی گئی۔
گ...
قانونی کاروائی کے بعد مسروقہ ٹریکٹر اصل مالک کے حوالے کیا جائے گا۔
*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائیاں*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
*GOOD WORK DONE BY DUBBER POLICE*
ایس ایچ او تھانہ دبر کی حدود میں کامیاب کاروائی، مسروقہ ٹریکٹر برآمد
گزشتہ رات تھانہ صالح پٹ کی حدود رضوی فارم سے نامی غلام حیدر میرانی سے نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر ٹریکٹر چھین کر فرار ہوگئے تھے۔
اسی اطلاع کہ بعد پولی...
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی زیر صدارت DSPs بشمول تفتیشی افسران کا ساتھ اجلاس
*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی زیر صدارت DSPs بشمول تفتیشی افسران کا ساتھ اجلاس*
اجلاس میں ایس ایس پی سکھر نے ضلع بھر میں درج کیسز کا بغور جائزہ لیا،اور فرداً فرداً تفتیشی افسران سے بریفنگ لی۔
ایس ایس پی سکھر نے افسران کو ہدایات جاری کیں کے تمام کیسز کی تفتیش میرٹ کی بنیاد پر کریں، ملوث ملزمان سے کسی قسم کی رعایت اور بے گناہ کو کسی قسم کی تکلیف برداشت نہیں کی جائیگی۔
تفتیشی افسران ملزمان کو متعلقہ عدالتوں سے سزائیں دل...
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے سخت احکامات برائے روپوش اشتہاری و مطلوب ملزمان سمیت ایکٹو کرمنلز کی گرفتاری کو مدنظر رکھتے ہوئے سکھر پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری
*پریس ریلیز*
*سکھر*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے سخت احکامات برائے روپوش اشتہاری و مطلوب ملزمان سمیت ایکٹو کرمنلز کی گرفتاری کو مدنظر رکھتے ہوئے سکھر پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری*
*GOOD WORK DONE BY SITE AREA POLICE*
تھانہ سائیٹ ایریا پولیس کی کامیاب کاروائی، مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
ایس ایچ او تھانہ سائیٹ ایریا کا مخفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پولیس مقابلے کیس میں مطلوب ملزم اعجاز علی لکھن کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گ...