Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
POLICE ENCOUNTER - ONE DACOIT INJURED
سکھر
تھانہ سدوجہ کی حدود مسری موری کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرار
گرفتار ڈاکو چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا
گرفتار ڈاکو , واردات کے ارادے سے شاراہ پہ موجود تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی پولیس تعاقب کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ ساتھی فرار
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت منٹھار تیغانی کے نام سے ہوئی
گرفتار ڈاک...

KIDNAPEE RECOVERED
سکھر
مغوی بازیاب
سکھر پولیس کا بائجی شریف کی حدود کچے میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن دوران اہم کامیابی
دس روز قبل تھانہ دادلوء کي حدود انڈس ہائی وے سے اغوا ہونے والے ٹرک کلینر عدنان صدیق سیال کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔
اغواء کار ڈاکو مغوی کو بائجی کے کچے گڑی زم زم کے علاقے میں یک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے کہ ایس ایچ او بائجی شریف اور اسپیشل پولیس ٹیم کی ڈاکووں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پولیس کاروائی کے نتیجے میں اغواء کار مغوی کو...
ACCUSED ARRESTED INVOLVED IN MURDER CASE
سکھر
سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی
چھ روز قبل تھانہ دادلوء کی حدود میں بلا برادری کے دو افراد کے قتل میں ملوث ملزم اسلحے سمیت گرفتار
تفصیلات کے مطابق چھ روز قبل زمینی تنازع پر بلا برادری کے دو افراد مقتول شبیر بلو اور یعقوب بلو کو ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔
جس پر ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سخت احکامات جاری کیے تھے
جس پر آج ایس ایچ او تھانہ دادلوء نے مخفی اطلاع پہ کامیاب کار...
POLICE ENCOUNTER-ONE DACOIT INJURED
سکھر
تھانہ روہڑی کی حدود جاڑے ماہ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرار
گرفتار ڈاکو چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا
گرفتار ڈاکو , واردات کے ارادے سے شاراہ پہ موجود تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی پولیس تعاقب کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ ساتھی فرار
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت عبد الحمید چکرانی کے نام سے ہوئی
گرفتار...