Press Releases

KIDNAPEE DARSHAN LAL RECOVERED

پریس ریلیز

سکھر

مغوی بازیاب

سکھر پولیس کا سدوجہ کچے میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن دوران اہم کامیابی

ایک ماہ قبل گھوٹکی تھانہ گیہمڑو کي حدود سے اغوا ہونے والے درشن لال کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔

اغواء کار ڈاکو مغوی کو سدوجہ کچے کے علاقے میں یک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے کہ پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس کاروائی کے نتیجے میں اغواء کار مغوی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے پولیس نے  ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کے داخلی و...

fairwell party of ASP city Hamid Imtiaz

پریس ریلیز

سکھر 

ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کی جانب سے ای ایس پی سٹی حامد امتياز کی رخصتی کے حوالے سے ایس ایس پی آفیس میں الودائی تقریب منعقد کی گئی

تقریب میں سکھر سٹی سب ڈویژن کے تمام ایس ایچ او اے صاحبان اور آفیس اسٹاف نے شرکت کی ۔

ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ نے ای ایس پی سٹی حامد امتياز کی خدمات اور نمایاں کارکردگی کو سراہا 

 الوداعی تقریب کے موقع پر ایس ایس پی سکھر نے ای ایس پی سٹی حامد امتياز کو اجرک, سندھی ٹوپی اور یادگاری شیلڈ  پیش...

NARCOTICS DEALER ARRESTED - RECOVERED 1500 GRAMS CHARAS

پریس ریلیز

سکھر

ایس ایس پی سکھر جناب امجد احمد شیخ کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

🚓 GOOD WORK DONE BY ROHRI POLICE 🚔

👈  ایس ایچ او تھانہ روہڑی کا حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کاروائی۔ منشیات فروش چرس سمیت گرفتار۔ 

👈   گرفتار ملزم عبد الرزاق میرانی کے قبضے سے 1500 گرام چرس برآمد کیا گیا ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

CR. No 187/2024 U/S 9/c CNS Of PS R...

ACCUSED ARRESTED INVOLVED IN MURDER CASE OF REHAN MEERANI

پریس ریلیز

سکھر

ایس ایس پی سکھر امجد احمد شيخ کے احکامات پر ائیرپورٹ پولیس کی کامیاب کاروائی

ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ احمد علی شر کا مخفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کاروائی دوران 12 سالہ ریحان میرانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم دلاور جمالی کو گرفتار کرلیا گیا۔

یاد رہے کہ مورخہ 16/06/2024  کو گرفتار ملزم کی فائرنگ سے 12 سالہ ریحان میرانی کا قتل ہوا تھا جس کا مقدمہ تھانہ ائیرپورٹ پر درج کیا گیا تھا

FIR. NO.59 /2024 u/s 302,148,149 PPC OF PS AIRPOR...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.