Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
RAIDS ON DACOITS HIDE OUTS IN SADHUJA FOREST
پریس ریلیز
سکھر
سکھر پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کا مسلسل تعاقب جاری۔
ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کی قیادت میں سکھر پولیس کا سدوجہ کے کچے میں منظم ڈاکووں کے خلاف آپریشن جاری
آپریشن کا مرکز یاسین تیغانی گینگ کے ٹھکانے ہیں
کچے میں جاری آپریشن کو ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ نے خود فرنٹ لائن سے لیڈ لیا
آپریشن میں بکتر بند گاڑیوں سمیت پولیس کی بھاری نفری حصہ لے رہی ہیں جبکہ مزید پولیس پکٹس قائم کردیں گئیں۔
آپریشن حکومتی رٹ کو...

TWO PERSONS GOT SAVED FROM KIDNAPPING
پریس ریلیز
سکھر
سکھر پولیس کی بہترین و بروقت کارروائی
راجن پور کے دو شہری کو نسوانی آواز میں شادی کی لالچ دیکر اغوا کی کوشش کو سکھر پولیس نے ناکام بنا دیا
راجن پور کے رہائشی حق نواز اور محمد عبداللہ کو نسوانی آواز میں دھوکہ سے کچے بلایا جا رہا تھا
باگھڑجی پوليس کو اطلاع ملتے ہی اسنیپ چیکنگ کے دوران مذکورہ دونوں افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔
ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کا بروقت کاروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش کا پیغام
KIDNAPEE RECOVERED
پریس ریلیز
سکھر
مغوی بازیاب
سکھر پولیس کا قادراپور کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کاروائی
6 ماہ قبل نسوانی آواز کہ جھانسے میں آکر اغوا ہونے والے نیوپنڈ کا رہائشی شفیق مشھوری کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔
پولیس نے مخفی اطلاع پہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مغوی کو قادرپور کے کچے سے بازیاب کرا لیا گیا۔
جبکہ ڈاکو رات کی تاریخی کا فائدہ اٹھاکر موقع سے فرار، پولیس کا تعاقب جاری۔
ایس ایس پی سکھر امجد...
POLICE ENCOUNTER - ONE INJURED
سکھر
سکھر پولیس مقابلہ
تھانہ آباد کی حدود پیر زادہ باغ کے قریب میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرار
زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت نور اللہ شیخ کے نام سے ہوئی
زخمی ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول میگزین اور گولیاں برآمد۔
گرفتار زخمی ڈاکو کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دیگر فرا...